13/04/2025
"ان للہ وانا الیہ راجعون"
لو عقل و خرد کی شام ھوئی،
وہ علم کا سورج ڈوب گیا،
ماہر معیشت اور انسٹیٹیوٹ آف پالیسی سٹڈیز کے ڈائریکٹر،
سابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان،
بانی جماعت اسلامی مولانا سید ابوالاعلی مودودیؒ کے رفیق خاص،
سابق ناظم اعلی اسلامی جمیعت طلبہ پاکستان،
شاہ فیصل ایوارڈ کے حامل،
نشان امتیاز،
سابق سینیٹر و ایم این اے،
“پروفیسر خورشید احمدؒ“ وفات پا گئے۔
اللہ تعالی انکے درجات بلند فرماۓ اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ۔ آمین 💔