23/11/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ محمد خان کالونی کے سامنے سے گزرنے والا مین سیوریج نالہ ڈیمیج ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات و تکلیف سے گزرنا پڑا جس میں سب سے زیادہ صاف پانی سے لوگ محروم رہے ہیں کمیٹی کی مسلسل رابطے اور سردار عدنان جاوید یوتھ کونسلر صفورہ ٹاؤن اور محمد اسلم لالا کی انتھک کوششوں و محنت سے کام کا آغاز ہوچکا ہے ان شاءاللہ جلد کام مکمل کر دیا جائے گا
ہم مشکور ہیں تمام احباب کا جنہوں نے اس کام میں معاونت فراہم کی اور لوگوں کے مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر کام کا آغاز کیا اللہ کریم جزائے خیر عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲
Adnan Javed