Al Abbasi Welfare Foundation

Al Abbasi Welfare Foundation قال رسول اللہﷺ؛ خیر النّاس من ینفع النّاس۔(الحدیث)

01/03/2026
الحمد لله "*العباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن*" کے تحت دوسرے مرحلے میں *متاثرین سیلاب* سے تعاون کے لئے راشن اور دیگر ضروری سامان ...
28/09/2025

الحمد لله
"*العباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن*" کے تحت دوسرے مرحلے میں *متاثرین سیلاب* سے تعاون کے لئے راشن اور دیگر ضروری سامان لے کر قافلے کی جنوبی پنجاب روانگی۔

*الحمد لله* بونیر پہنچ کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مستحقین کے درمیان "*العباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن*" کے تحت امدادی رقم او...
07/09/2025

*الحمد لله*
بونیر پہنچ کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مستحقین کے درمیان "*العباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن*" کے تحت امدادی رقم اور اشیاء کی تقسیم سے بخیر و عافیت اللہ کے فضل سے فراغت ہوگئ۔

*الحمد لله**العباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے تحت متاثرین سیلاب کیلئے امداد و تعاون کے سلسلے میں تیاری کے مراحل.*ان شاء اللہ ...
05/09/2025

*الحمد لله*
*العباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے تحت متاثرین سیلاب کیلئے امداد و تعاون کے سلسلے میں تیاری کے مراحل.
*ان شاء اللہ جلد پہلے قافلے کی روانگی*

22/08/2025

*ان شاء الله*
العباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے سیلاب، آفات اور شدید بارشوں کے متاثرین کے لئے امدادی سامان لے کر قافلے کی بہت جلد روانگی۔
احباب اس اھم موقع پر دل کھول کر اپنے متاثرہ بھائیوں کی مدد و خدمت فرمائیں۔
*العباسی ویلفیئر فاؤنڈیشن*
*رابطہ نمبر* :
0334-2972555
0305-2972555
*اکاونٹ نمبر* : MEEZAN BANK
9917-0106283601

Address

Gul Meher Street
Karachi
74800

Telephone

+923342972555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Abbasi Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Abbasi Welfare Foundation:

Share