27/09/2026
ہمارے ہر دل عزیز دوست علی ضیاء بھائی (سئنیر ممبر ٹیم گلشن بہار) کی ساس شدید علیل ہے
جناح کارڈیو میں داخل ہے
انکے لیے صحتیابی کی دعا کی درخواست ہے
اللّٰہ پاک جلد از جلد صحتیابی عطاء فرمائے آمین