Bazm e Quran JTA Sindh

Bazm e Quran JTA Sindh قرآن سیکھو اور سکھاؤ

 اجلاس برائے ناظمینِ اضلاع (سندھ) زیرِ صدارت: برادر منظور علی (ناظم بزمِ قرآن صوبہ سندھ)اس موقع پر برادر دانش وقار ( معا...
18/05/2026


اجلاس برائے ناظمینِ اضلاع (سندھ)
زیرِ صدارت: برادر منظور علی (ناظم بزمِ قرآن صوبہ سندھ)
اس موقع پر برادر دانش وقار ( معاون بزمِ قرآن صوبہ سندھ) بھی موجود تھے۔
گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور پیغام ابراہیم مہم کے حوالے سے منصوبہ بندی کی گئی اور آئندہ ماہ کے لیے لائحہ عمل دیا گیا۔
13 مئی بروز بدھ 2026
بعد نمازِ مغرب
شعبہ بزمِ قرآن صوبہ سندھ
#پیغامِ_ابراہیمؑ_مہم


 اجلاس برائے ناظمینِ اضلاع (سندھ) 13 مئی بروز بدھ 2026 بعد نمازِ مغرب     بزمِ قرآن صوبہ سندھ  #پیغامِ_ابراہیمؑ_مہم     ...
12/05/2026


اجلاس برائے ناظمینِ اضلاع (سندھ)
13 مئی بروز بدھ 2026
بعد نمازِ مغرب
بزمِ قرآن صوبہ سندھ
#پیغامِ_ابراہیمؑ_مہم


  مٹھی:جمعیت طلبہ عربیہ ضلع تھر پارکر کے تحت "الخدمت ھاسٹل تھر پارکر" میں تنظیم نو کی گئی۔برادر عبدالسلام (منتظم جمعیت ط...
10/05/2026

مٹھی:
جمعیت طلبہ عربیہ ضلع تھر پارکر کے تحت
"الخدمت ھاسٹل تھر پارکر"
میں تنظیم نو کی گئی۔
برادر عبدالسلام (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع تھر پارکر) نے اجلاس کی صدارت کی اور تنظیم نو کی،
برادرم حافظ شیر محمد بلیدی کو منتظم حلقہ مٹھی جبکہ برادرم مقبول احمد کو امین حلقہ مقرر کیا گیا۔
اس موقع پر محترم شعیب الرحمن منگریو صاحب ( نگران ہاسٹل الخدمت مٹھی )بھی موجود تھے اور طلبہ سے گفتگو کی۔



    گھوٹکی: جمعیت طلبہ عربیہ ضلع گھوٹکی کی طرف سے حلقہ مسجد المرکز اسلامی میں بزم قرآن کا حلقہ قائم کیا گیا جس میں خصوصی...
09/05/2026



گھوٹکی:
جمعیت طلبہ عربیہ ضلع گھوٹکی کی طرف سے حلقہ مسجد المرکز اسلامی میں بزم قرآن کا حلقہ قائم کیا گیا جس میں خصوصی شرکت برادر ابوبکر مزاری (منتظم جمعیت طلبہ عربیہ ضلع گھوٹکی) نے کی
اس موقع پر منتظم ضلع نے معماران سے تعارفی نشست اور تنظیم کی ضرورت و اہمیت واضح کرنے کے بعد تنظیم کے حوالے سے بنیادی سوالات یاد کروائے اور آئندہ پروگرام کا لائحہ عمل دیا.
#پیغامِ_ابراہیمؑ_مہم






   #پیغامِ_ابراہیمؑ_مہم جمعۃ المبارک 🌹 سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں  بزمِ قرآن صوبہ سندھ
07/05/2026


#پیغامِ_ابراہیمؑ_مہم
جمعۃ المبارک 🌹
سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں
بزمِ قرآن صوبہ سندھ


  #پیغامِ_ابراہیمؑ_مہمسکھر: شعبہ بزم قرآن کے تحت حلقہ نورالھدی باگڑجی میں اجتماع معماران کا انعقاد کیا گیا ، جس میں خصوص...
06/05/2026


#پیغامِ_ابراہیمؑ_مہم

سکھر: شعبہ بزم قرآن کے تحت حلقہ نورالھدی باگڑجی میں اجتماع معماران کا انعقاد کیا گیا ، جس میں خصوصی شرکت
برادرم عبدالطیف بگٹی
(ناظم بزم قرآن ضلع سکھر)
نے کی,
آخر میں معماران کے ساتھ نشست ہوئی جس میں حلقے کے ناظم کا تقرر کیا گیا
اسی دوران
قاری عبد الحمید صاحب
برادر عبدالحکیم
(معاون بزم قرآن ضلع سکھر)
بھی موجود تھے ۔








الحمدللہ! ہمارے نئے سال(2026/27) کا ماہ مئی کا شمارہ (مجلہ) جاری ہو چکا ہے 📚✨اس شمارے میں بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں، ترب...
05/05/2026

الحمدللہ! ہمارے نئے سال(2026/27) کا ماہ مئی کا شمارہ (مجلہ) جاری ہو چکا ہے 📚✨

اس شمارے میں بچوں کے لیے دلچسپ کہانیاں، تربیتی مضامین، اسلامی معلومات اور دیگر مختلف سرگرمیاں شامل ہیں۔

مکمل رسالہ پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے link پر click کریں:

https://drive.google.com/file/d/1TM2gpmJtCRARDmrf1WVNZU3Bj4u9Otlh/view?usp=drivesdk

اپنے دوستوں اور بچوں تک ضرور پہنچائیں۔

   حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ"(ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ...
05/05/2026


حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ"(ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ: " حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس وقت یہ کلمات کہے تھے جب انہیں آگ میں ڈالا گیا۔"
(صحیح بخاری، تفسیر القرآن، 4563)
بزمِ قرآن صوبہ سندھ
#پیغامِ_ابراہیمؑ_مہم




  سکھر: جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ تفھیم القرآن سکھر میں اجتماع معماران منعقد کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت برادرم عبدالطیف بگٹی...
03/05/2026



سکھر: جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ تفھیم القرآن سکھر میں اجتماع معماران منعقد کیا گیا، جس میں خصوصی شرکت
برادرم عبدالطیف بگٹی
(ناظم بزم قرآن ضلع سکھر) نے کی
اسی دوران برادر عبدالحکیم
( معاون بزم قرآن ضلع سکھر) اور
برادر شبیر احمد بھی موجود تھے





Address

Gulbarag
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Quran JTA Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bazm e Quran JTA Sindh:

Share