MKWTorg

Call Directions Website Contact the organization

MKWTorg Non Profit Organization

30/09/2026

" تپتے صحرا کے باسی میٹھے پانی کے منتظر "

آپ احباب اپنی استطاعت کے مطابق اپنا اور اپنے پیارے مرحومین کا حصّہ شامل کرسکتے ہیں۔

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust

🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

🕌 " آئیں مل کر اللّٰہ کریم کا گھر تعمیر کریں"تھرپارکر سندھ کے پسماندہ علاقے میں مسجد کی بنیاد رکھ دی گئی ھے،"جو شخص اللّ...
24/09/2026

🕌 " آئیں مل کر اللّٰہ کریم کا گھر تعمیر کریں"

تھرپارکر سندھ کے پسماندہ علاقے میں مسجد کی بنیاد رکھ دی گئی ھے،

"جو شخص اللّٰہ کے لیے مسجد بنائے، اللّٰہ اُس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔"

آئیں۔۔۔! اپنے حصّے کی اینٹ مسجد کی تعمیر میں شامل فرمائیں۔

🧱 ایک اینٹ کی قیمت: 13 روپے۔

🧱 100 اینٹیں — 1,300 روپے۔
🧱 500 اینٹیں — 6,500 روپے۔
🧱 1,000 اینٹیں — 13,000 روپے۔

آپ احباب اپنی استطاعت کے مطابق اپنا اور اپنے پیارے مرحومین کا حصّہ شامل کرسکتے ہیں۔

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

"تپتے صحرا کے باسی میٹھے پانی کے منتظر "آپ احباب اپنی استطاعت کے مطابق اپنا اور اپنے پیارے مرحومین کا حصّہ شامل کرسکتے ہ...
23/09/2026

"تپتے صحرا کے باسی میٹھے پانی کے منتظر "

آپ احباب اپنی استطاعت کے مطابق اپنا اور اپنے پیارے مرحومین کا حصّہ شامل کرسکتے ہیں۔

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

"تعاون کا ثمر، کامیابی کی جھلک" الحمدللّٰہ...! مشہود کلیانوی ویلفیئر ٹرسٹ (MKWT) کی جانب سے یتیم اور مستحق بچوں کی اسکول...
22/09/2026

"تعاون کا ثمر، کامیابی کی جھلک"

الحمدللّٰہ...! مشہود کلیانوی ویلفیئر ٹرسٹ (MKWT) کی جانب سے یتیم اور مستحق بچوں کی اسکول فیس اور مدارس میں حفظِ قرآن کریم و ناظرہ قرآن کریم کی ماہانہ تعلیمی فیس ادا کی جاتی ھے۔

الحمدللّٰہ ہمارے معاونین احباب کے عطیات و ہدیات سے جاری یہ سلسلہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں مؤثر ثابت ھو رہا ھے۔ حالیہ امتحانات میں کئی بچوں نے نمایاں کامیابی حاصل کی، جن میں 100 میں سے 98 اور 95 نمبر حاصل کرنے والے طلبہ بھی شامل ھیں۔

الحمدللّٰہ...! آپ احباب کے تعاون سے بچوں کو قرآن کریم کی تعلیم کے بہتر مواقع میسر آ رہے ھیں اور یہ نیک عمل تمام معاونین کے لیے صدقۂ جاریہ بن رہا ھے۔

اللّٰہ کریم تمام معاونین کے صدقات، عطیات و ہدیات کو قبول فرمائیں اور اس نیک عمل کو ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنائیں۔ آمین۔

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

"اللّٰہ کریم کے فضل و کرم اور آپ کے تعاون سے ایک اور مسکراہٹ لوٹ آئی...!"تقریباً دو ماہ قبل گرنے کی وجہ سے اس بچے کے ہات...
19/09/2026

"اللّٰہ کریم کے فضل و کرم اور آپ کے تعاون سے ایک اور مسکراہٹ لوٹ آئی...!"

تقریباً دو ماہ قبل گرنے کی وجہ سے اس بچے کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی۔ علاج کے اخراجات اس متوسط و غریب گھرانے کے لیے ایک بڑا امتحان تھا۔

الحمد اللّٰہ..! مشہود کلیانوی ویلفیئر ٹرسٹ (MKWT) کے پلیٹ فارم سے آپ کے دیے گئے تعاون اور دعاؤں کی بدولت اس بچے کا بروقت مکمل علاج ممکن ہوا۔
آج یہ بچہ نہ صرف مکمل طور پر صحت یاب ہو چکا ہے بلکہ خوش دلی اور نئی امید کے ساتھ دوبارہ اپنی تعلیم میں مشغول ھے۔

یہ صرف ایک بچے کا علاج نہیں، بلکہ ایک پورے خاندان کی زندگی میں امید اور خوشی کی کرن لانے کی کاوش ھے۔
جس طرح ایک دیے سے دوسرا دیا جلتا ھے، اسی طرح آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی تاریک زندگی میں روشنی بھر سکتا ھے۔

آئیں! مخلوقِ خدا کی خدمت کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

"مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم"الحمدللّٰہ۔۔۔! ماہانہ راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری ھے۔کسی خالی پیٹ کو پیٹ بھر کھانا نصیب ہ...
09/09/2026

"مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم"

الحمدللّٰہ۔۔۔! ماہانہ راشن کی فراہمی کا سلسلہ جاری ھے۔

کسی خالی پیٹ کو پیٹ بھر کھانا نصیب ہو جائے،
آپ کے ماہانہ تعاون سے سفید پوش خاندانوں کے گھروں میں چولہا جل اُٹھتا ھے۔

اللّٰہ کریم ہمارے اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور تمام تعاون کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں۔ آمین 🤲🏻

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"

📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

"مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم"سادات خاندان، آلِ رسول ﷺ کی اِس بچی کی تجہیز و تدفین بحمداللّٰہ مکمل ہو گئی ھے۔اِس مُشکل م...
06/09/2026

"مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم"

سادات خاندان، آلِ رسول ﷺ کی اِس بچی کی تجہیز و تدفین بحمداللّٰہ مکمل ہو گئی ھے۔

اِس مُشکل موقع پر جن احباب نے مالی، جانی اور دعائیہ طور پر تعاون فرمایا، اللّٰہ کریم سب کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائیں، اُن کے مال و جان میں برکت عطا فرمائیں اور اِس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں۔

اِن شاءاللّٰہ بروزِ محشر جنابِ نبی کریم ﷺ کی شفاعتِ کبریٰ نصیب ہو، اور یہ نیکی تمام معاونین کے لیے باعثِ خیر و سعادت بنے۔

اللّٰہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین 🤲

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

06/09/2026

"ہدیہ کے ذریعے تعاون کی اپیل"

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ھے کہ سادات خاندان، آلِ رسول ﷺ سے تعلق رکھنے والی تقریباً 17 سالہ بچی، جو تین ماہ سے علیل تھی، قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ھے۔

اللّٰہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائیں، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین 🤲

اس خاندان کی MKWT کئی سال سے ماہانہ راشن، علاج معالجہ اور دیگر ضروریات کو "ہدیہ کے ذریعے" پورا کر رہا ھے۔ بچی کے انتقال کے بعد تجہیز و تدفین کے اخراجات بھی اِس خاندان کی استطاعت سے باہر ہیں۔

آپ احباب سے عاجزانہ درخواست ھے کہ ہدیہ کے ذریعے جلد از جلد اِس خاندان کا سہارا بنیں۔ 🤲

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

06/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع ھے کہ SIUT کے ICU میں زیرِ علاج اندرون سندھ سے آئے ہوئے ہمارے دوست کے بیٹے کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔

اللّٰہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں، درجات بلند فرمائیں اور والدین و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔ 🤲

تمام احباب سے دعائے مغفرت کی خصوصی درخواست ھے۔

جن احباب نے اس مشکل وقت میں اِس خاندان کا ساتھ دیا، اللّٰہ کریم اُن کی کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور انہیں دنیا و آخرت میں بہترین بدلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔ 🤲

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

03/09/2026

آج SIUT میں اندرونِ سندھ سے آئے محمد بھائی کے بیٹے کی عیادت کے لیے گیا۔کئی گھنٹے اُن کے ساتھ گزرے، مگر وہاں سے بہت بوجھل دل لے کر واپس آیا۔ صحت مند جوان بیٹا وینٹیلیٹر پر چلا گیا، اور ایک باپ کو اپنے بیٹے کے لیے بے بس دیکھنا واقعی دل تڑپا دیتا ھے۔

تین ماہ میں اپنی تمام جمع پونجی علاج پر خرچ کرچکے ہیں۔

اللّٰہ کریم اِس بیٹے کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائیں، اور اپنے والدین کے لیے خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائیں۔ آمین۔ 🤲

تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ھے ایک اور بچے کا ہرنیا کا آپریشن کروانا ھے اگر کوئی اس مشکل گھڑی میں اِن خاندان کا سہارا بن سکے تو ضرور آگے بڑھے۔

📍Mashood Kalyanvi Welfare Trust
🕊 مخلوقِ خدا کی خدمت ہمارا عزم
"MKWT"
📞 عطیات دینے کے لیے کال یا واٹس ایپ کریں:
📱 0336-0111247



#مخلوقِ_خدا_کی_خدمت_ہمارا_عزم

Address

Plot No. 259
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MKWTorg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MKWTorg:

Shortcuts

Share