Tanoli Itehad Welfare

Tanoli Itehad Welfare تنولی اتحاد ویلفیر
Get Free News Alerts On Your Mobile -
Go to Write Message Type -
Follow Tanoliitehad -
Send it to 40404

تنولی برادر ی کی سماجی ، سیاسی اور اخلاقی مدد کرنا۔
بیوہ اور غریب خواتین کے لیئے سلائی قڑاہی کے مراکز اور غریب طلبہ کے لیئے کمپیوٹر سینٹر قائم کرنے کی کوشش کرے گی۔
تنولی افرادکے اثرورسوخ کو استعمال کرتے ہوئے دیگر افراد کی بھر پور مدد کرنا۔
تھانہ کچہری اور اسپتال کے مسائل کو تنظیمی پلیٹ فارم سے حل کروانا۔
تنولی قوم کی ثقافت اور شناخت کو اجاگر کرنا اور اس کیلئے مختلف پروگرام ترتیب دینا۔
قوم کی اصلاح

کیلئے اقدامات کرنا۔
تنولی اتحاد ویلفیئر اپنے کسی عہدیداریاکارکن کی کسی غیر قانونی سرگرمی میں کوئی مدد نہیں کرے گی۔
غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کی ممبر شپ تحقیقات کے بعد ختم کردی جائے گی۔
تنولی اتحاد کے تمام ممبران پر لازم ہو گا کہ وہ اپنے ساتھ بسنے والی تمام قوموں کے ساتھ خوش اخلاقی کا سلوک اور برابری کا رویہ اختیار کریں

Address

Karachi
77555

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanoli Itehad Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tanoli Itehad Welfare:

Share