18/08/2026
𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡
اسلامی جمعیت طلبہ (علاقہ صفورہ) کے زیرِ اہتمام
"محسنِ انسانیت ﷺ نیشنل کوئز مقابلہ" کی تشہیر کے لیے رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ زون وسطی برادر شہیر طارق بھی موجود تھے۔
اسلامی جمعیت طلبہ ( علاقہ صفورہ)