13/03/2024
کراچی مسلم کمبھار جماعت ویلفیئر ایسوسی ایشن نے پہلا پروگرام برادری کے ضرورت مند اور علاقہ مکین ضرورت مند خواتین کے لئے بہ نظیر انکم سپورٹ کی رجسٹریشن کا منعقد کیا گیا تھا جوکہ بروز ہفتہ و پیر مؤرخہ 2024-3-9 اور مورخہ 11-3-2024 کو بمقام کراچی مسلم کمبھار جماعت خانہ ھال گلی نمبر 6 دریا آباد لیاری کراچی میں رکھا گیا تھا جس میں تقریباً 232 گھرانوں کی رجسٹریشن ہوئی.