12/01/2024
السلامُ علیکم جمعہ کا مبارک دن
ہم روزِ کی زندگی میں کتنے ہی فضول پیسے خرچ کر دیتی ہیں.
قطرہ قطرہ بن کر دریا بنتا ہے آگر آپکے 20 روپے سی کسی کا ایک ٹائم کا کھانا بھی آتا ہے تو سوچیں ہم کتنوں سفید پوش لوگو کی اللہ کی رضا کے لیے اسباب بنا سکتے ہے.
So please don't forget the time.
Rabbta karein aur humare sath jurein 20,50,100,jo apki finical health Hai.