03/10/2026
🌿 سندھی کلچر ڈے کی خوبصورت یادگار 🌿
سندھ شاگرد سٹوڈنٹس کی جانب سے ناظم جامعہ کراچی یونیورسٹی یونٹ MSO، برادر حسنین عباسی کو سندھی ثقافت کی خوبصورت پہچان اجرک پہنائی گئی۔
اس محبت، خلوص اور عزت افزائی پر ہم سندھ شاگرد سٹوڈنٹس کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ ❤️
سندھی کلچر ڈے مبارک!
اللہ تعالیٰ ہماری تمام ثقافتوں، روایات اور باہمی محبت و بھائی چارے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ 🤝🌿