Tajweed International

Tajweed International Online Quran Tutor for females.

Certified Hafiza available for:
Basic Islamic Education
Complete Namaz
Qaida
Nazra tul Quran
Tajweed ul Quran
Girdaan & Hifz
Only Females can contact or whatsapp.

26/06/2023
ترکیا کے دارالإفتاء نے وسطی ولايت قيصری کے تمام مدارس سے حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والے بچوں کیلئے اجتماعی اعزازی تقر...
16/02/2023

ترکیا کے دارالإفتاء نے وسطی ولايت قيصری کے تمام مدارس سے حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کرنے والے بچوں کیلئے اجتماعی اعزازی تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں 800 حفاظ شریک ہوئے۔ 514 بچے اور 286 بچیاں۔ وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ارباش مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ منظر دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی۔ ہمارے ملک میں کتاب الٰہی کے حفاظ کی تعداد روز بروز بڑھ رہی ہے۔ جو کہ رب تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ ہم قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والوں کو اس طرح عملی جواب دیتے ہیں کہ تم لاکھوں نسخے تو جلا سکتے ہو، لیکن ہمارے سینوں سے رب کا کلام نہیں مٹا سکتے۔ خوش نصیب بچوں سے فرمایا کہ میری دعا ہے کہ تمہیں دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب ہوں۔ تمہیں یہ عظیم دولت مبارک ہو۔ اس کائنات میں قرآن سے بڑی کوئی دولت نہیں ہے۔

EID MUBARAK
02/05/2022

EID MUBARAK

05/12/2021
10/02/2021

*سنت نبوی ﷺ کے مطابق :سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟*
〰️〰️🔹🌼🔹〰️〰️
سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا،
ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار
❤ سبحان الله کہہ اٹھیں گے
ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی
اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھا آج سائنس بھی ان احکامات کو مسلم تسلیم کر رہی ہے۔
💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لینا چاہئے۔
بظاہر تو ایسا نظر آتا ہے کہ اس حکم کا مقصد بستر پر کیڑے مکوڑوں یا کسی اور نقصان دہ چیز سے صاف کرنا ہے ۔
لیکن سائنسی تحقیق میں ایسا ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔
🔬 سائنس کے مطابق انسانی جسم میں میٹابولزم کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے جس کے باعث ہر پل سینکڑوں نئے سیل بنتے اور پرانے ٹوٹتے ہیں۔
🔬 حیران کن بات یہ ہے کہ سونے کے دوران جسم میں ٹوٹنے والے سیل بستر ہی پر گر جاتے ہیں جو انتہائی چھوٹے ہونے کے سبب نظر نہیں آتے۔
🔬 اگر بستر کو بغیر جھاڑے اس پرسونے کیلئے لیٹ جائیں تو یہ مردہ سیل جسم میں داخل ہو کر کئی مہلک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں
اور سائنس نے بھی یہ ہی ثابت کیا ہے کہ ان مردہ سیلوں کو صاف کرنے کیلئے بستر کو کم از کم تین بار جھاڑنا لازمی ہوتا ہے اور ایسا کرنے سے خطرہ ٹل جاتا ہے۔
💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم بھی دیا ہے۔
🔬 اور اس ضمن میں سائنس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے دل پر دباﺅ بہت کم ہوتا ہے
جس کے باعث دل صحیح بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور سونے کے دوران بھی پورے جسم کو خون کی سپلائی بہترین انداز میں ہوتی ہے جبکہ دل کے دورے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔
🔬 اس کے علاوہ دائیں کروٹ پر سونے سے معدہ بھی اوپر کی جانب ہوتا ہے اور اسے رات میں کھائی جانے والی غذا کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
رات سونے کے دوران معدے میں موجود غذا اچھی طرح ہضم ہوتی ہے جس کے باعث انسان بیدار ہونے پر خود کو تروتازہ محسوس کرتا ہے اور تیزابیت بھی نہیں ہوتی۔
💠 ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق سونے سے قبل باوضو ہو کر سونے کا حکم دیا گیا ہے ۔
۔عشاء کی نماز سے قبل دانتوں کو مسواک کرنے یا برش کرنے اور پھر باوضو حالت ہی میں سونے کا حکم موجود ہے۔
🔬 اس کی سائنسی توجیح آج کے سائنسدان یہ پیش کرتے ہیں کہ رات میں دانت صاف کرنے کے سبب انسان دانتوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دل کی مہلک بیماریوں سے اور معدے کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔
🔬 منہ میں موجود کھانے کے ذرات کو اگر سونے سے پہلے صاف نہ کیا جاۓ تو وہ جراثیموں کا سبب بنتے ہیں ۔رات میں وضو کے بعد کچھ نہ کھانے پینے کا بھی حکم ہے۔
۔اس کا مطلب یہ ہے کہ سونے سے قبل جب انسان وضو کرتا ہے تو اپنا مثانہ پیشاب سے خالی کر لیتا ہے جس کے سبب انسان گردوں کی بھی کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا.
اللّه پاک سنت کے مطابق ہمیں سونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

10/02/2021

Address

Gulshan-e-iqbal
Karachi

Telephone

+923323405771

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajweed International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tajweed International:

Share