Palestine Foundation Pakistan

Palestine Foundation Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Palestine Foundation Pakistan, Non-Governmental Organization (NGO), Karachi.

Since May 2008, Palestine Foundation (PLF) of Pakistan has stood in unwavering solidarity with Palestine raising voice for justice, dignity, and freedom for the oppressed.

18/08/2026

8 ماہ بعد رہائی پانے والے یامن نصان نے انفیکشن کے خوف سے اپنے اہلِ خانہ کو گلے لگانے سے انکار کیا، پھر کزن فادی کی شہادت کی خبر نے توڑ دیا 💔

امریکی خصوصی ایلچی جیرڈ کوشنر نے ح-ماس کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے غ-زہ میں غیر مسلح ہونے سے متعلق اپنے وعدوں ...
18/08/2026

امریکی خصوصی ایلچی جیرڈ کوشنر نے ح-ماس کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے غ-زہ میں غیر مسلح ہونے سے متعلق اپنے وعدوں کی پاسداری کرنا ہوگی بصورت دیگر اسرائیل کو فوجی کارروائی کے ذریعے جنگ مکمل کرنے کے لیے امریکی حمایت حاصل ہو سکتی ہے
مزید تفصیل : https://urdu.plfpakistan.org/%da%a9%d9%88%d8%b4%d9%86%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d8%ad%d9%85%d8%a7%d8%b3-%da%a9%d9%88-%d8%b3%d8%ae%d8%aa-%d8%aa%d9%86%d8%a8%db%8c%db%81-%db%81%d8%aa%da%be%db%8c%d8%a7%d8%b1-%da%86%da%be%d9%88%da%91/

یہودی آباد کار قابض فوج کی سرپرستی میں مسلسل دسویں روز بھی نابلس کے جنوب میں واقع قصبہ قصرہ کے علاقے جبل رأس العین میں ت...
18/08/2026

یہودی آباد کار قابض فوج کی سرپرستی میں مسلسل دسویں روز بھی نابلس کے جنوب میں واقع قصبہ قصرہ کے علاقے جبل رأس العین میں تین فلس-طینی گھروں کا ظالمانہ محاصرہ جاری رکھے ہوئے ہیں
مزید تفصیل : https://urdu.plfpakistan.org/%d9%86%d8%a7%d8%a8%d9%84%d8%b3-%d9%82%d8%b5%d8%b1%db%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af%da%a9%d8%a7%d8%b1%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d9%81%d9%84%d8%b3%d8%b7%db%8c%d9%86%db%8c-%da%af%da%be/

18/08/2026

قصریٰ میں محاصرے کا شکار فلس طینی گھروں تک پہنچنے سے اس رائیلی فورسز نے درجنوں امن کارکنوں کو روک دیا

18/08/2026

غ-زہ میں جنگ بندی کی مسلسل اسرائیلی خلاف ورزی جاری
فلس-طین کی تازہ ترین خبریں خبرنامۂ فلس-طین کے نیوز بلیٹن میں 18 اگست 2026
خصوصی شکریہ و تعاون: روزنامہ ق-دس نیوز ایجنسی

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز غ-زہ کی پٹی میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے پٹی کے مختلف علاقوں میں گولہ باری، د...
18/08/2026

اسرائیلی فوج نے منگل کے روز غ-زہ کی پٹی میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے پٹی کے مختلف علاقوں میں گولہ باری، دھماکہ خیز مواد سے املاک کو اڑانے اور فائرنگ کے مکروہ سلسلے کو دہرایا
مزید تفصیل : https://urdu.plfpakistan.org/%d8%ba%d8%b2%db%81-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d9%86%da%af-%d8%a8%d9%86%d8%af%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d9%88%d8%b1%d8%b2%db%8c%d8%a7%da%ba-%d9%86%db%81-%d8%b1%da%a9-%d8%b3%da%a9/

18/08/2026

رام اللہ کے شمال میں عین سینیا کے قریب آبادکاروں نے فلس طینی زیتون کے درخت نذرِ آتش کر دیے

اس ملاقات کے دوران خلیل الحیہ نے حالیہ مشاورت کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور شرکاء کو مختلف فریقین کے موقف اور جنگ بندی کے م...
18/08/2026

اس ملاقات کے دوران خلیل الحیہ نے حالیہ مشاورت کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور شرکاء کو مختلف فریقین کے موقف اور جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ کے روڈ میپ کی منظوری کے بعد پیش آنے والی پیش رفت سے مطلع کیا
مزید تفصیل : https://urdu.plfpakistan.org/%d9%82%d8%a7%db%81%d8%b1%db%81-%d8%ae%d9%84%db%8c%d9%84-%d8%a7%d9%84%d8%ad%db%8c%db%81-%da%a9%db%8c-%d9%81%d9%84%d8%b3%d8%b7%db%8c%d9%86%db%8c-%d8%af%da%be%da%91%d9%88%da%ba-%d8%b3%db%92-%d8%a7%db%81/

18/08/2026

برلن میں جذباتی منظر… غ زہ سے یکجہتی کے احتجاج میں بزرگ خاتون نے "میرا وطن" نغمہ سن کر جذباتی انداز میں ردِعمل دیا 💔

شمالی غ-زہ کے سینے پر حق کی شمع جلانے والے "ٹیلی ویژن العربی” کے نڈر اور بلند حوصلہ نامہ نگار، فلس-طینی صحافی محمد صابر ...
18/08/2026

شمالی غ-زہ کے سینے پر حق کی شمع جلانے والے "ٹیلی ویژن العربی” کے نڈر اور بلند حوصلہ نامہ نگار، فلس-طینی صحافی محمد صابر عرب کا اسرائیلی فوجی عدالت کے کٹہرے میں نمودار ہونا محض ایک قانونی کارروائی یا پیشی کا عام سا منظر نہیں تھا
مزید تفصیل : https://urdu.plfpakistan.org/%d8%a7%d8%b3%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%84%db%8c-%d9%82%db%8c%d8%af-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%af%d9%88-%d8%b3%d8%a7%d9%84%d8%8c-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%da%a9%db%8c-%d8%a7%d8%b3%d8%aa/

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Palestine Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share