Sheedi youth welfare - S.Y.W

Sheedi youth welfare - S.Y.W Promoting education through scholarships , vocational training programs among new generation.

we are trying to help our community peoples and we want to achieve our dream goal.

23/02/2026

19/09/2025

علامہ بلال سلیم قادری کی کال پر کارنر میٹنگ کا انعقاد، متعدد علاقائی عمائدین کی شرکت

کراچی:
یونین کونسل 08 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں علامہ بلال سلیم قادری کی دعوت پر ایک اہم کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کی مختلف سماجی، مذہبی اور سیاسی شخصیات سمیت متعدد علاقائی عمائدین نے بھرپور شرکت کی۔
یوسی 08 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں منعقدہ ایک اہم کارنر میٹنگ میں شیدی یوتھ ویلفیئر کے سرپرستِ اعلیٰ جناب اصغر باوان صاحب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں باصلاحیت اور مخلص قیادت کی اشد ضرورت ہے، جو عوامی مسائل کو سمجھ کر اُن کا حل نکال سکے۔

انہوں نے سابق وائس چیئرمین آصف موسیٰ بھائی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اُنہوں نے ہمیشہ علاقے کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کیے، اور آج وہ ایک اور باصلاحیت امیدوار جناب فیصل موسیٰ بھائی کو وائس چیئرمین کے لیے میدان میں لا کر ایک مثبت روایت کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

جناب اصغر باوان صاحب نے فیصل موسیٰ بھائی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فیصل بھائی نوجوان، متحرک اور عوامی مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔ وہ علاقے کی ترقی، نوجوانوں کی رہنمائی، تعلیم اور روزگار جیسے اہم شعبوں میں نمایاں کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

آخر میں انہوں نے تمام باشعور ووٹرز سے اپیل کی کہ وہ یوسی 08 کے ضمنی انتخابات میں فیصل موسیٰ بھائی کو کامیاب بنائیں تاکہ خدمت کا یہ سلسلہ مزید مضبوط اور فعال ہو۔

Address

Saeedabad 24 Market
Karachi
75760

Telephone

03143877440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheedi youth welfare - S.Y.W posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sheedi youth welfare - S.Y.W:

Share