26/05/2026
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
محترم جناب
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
قربانی کے جانور کی کھال مدرسے کے مستحق طلباء کو دے کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔
اور کھال
جامع مسجد غوثیہ ،سیکٹر ایل ون،سرجانی ٹاؤن،کراچی
میں پہنچائی
اسکے علاوہ
آپ غرباء میں گوشت کی تقسیم کے لیے بھی گوشت جامع مسجد غوثیہ پہنچائیں۔
سید عبدالوسیع مقصودی نقشبندی
03461282073
c/o
مفتی محمد عارف انصاری مقصودی نقشبندی
03132697905