Karbalai Foundation

Karbalai Foundation ہمارا مقصد رنگ و نسل، مذہب اورفرقے سے بالاتر ہوکر صرف اور صرف انسانیت کی خدمت کرنا ہے


  خدا کی راہ میں قربانی کرنے والوں مستحقین افراد کو اس قربانی میں یاد رکھے! #عیدالضحیٰ  #عید  #قربانی  #قرباں  #عیدقرباں...
27/05/2026


خدا کی راہ میں قربانی کرنے والوں مستحقین افراد کو اس قربانی میں یاد رکھے!

#عیدالضحیٰ #عید #قربانی #قرباں #عیدقرباں

کربلائی فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو
21/03/2026

کربلائی فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو

🌙 Ramadan Calendar 2026 – Karbalai Foundation ❤️ Prepare for the holy month with the official Ramadan Calendar from Karb...
17/02/2026

🌙 Ramadan Calendar 2026 – Karbalai Foundation ❤️

Prepare for the holy month with the official Ramadan Calendar from Karbalai Foundation

This calendar provides accurate Suhoor and Iftar timings and spiritual reminders to help you stay organized and focused on your worship.

🕌 Ideal for individuals, families, and communities

📅 Includes important dates

📲 Download and share with your loved ones to make this Ramadan truly blessed.

05/02/2026

کربلائی فاؤنڈیشن کی جانب سے وادی حسین ع قبرستان میں 14 شعبان شب برات کے موقع پر سبیل کا اہتمام کیا گیا

Karbalai Foundation organized a funeral procession on the occasion of Shab-e-Barat, 14th Shaban, at Wadi Hussain (AS) graveyard.

SABEELAt Wadi e Hussain Join us!
03/02/2026

SABEEL
At Wadi e Hussain
Join us!

03/12/2025

نیپا چورنگی پر ہونے والے حادثہ میں گورمنٹ کی جتنی لاپروائی ہے اس حادثہ کی اصل زمدار Chase ہے کیونکہ وہ عوام کے لاکھوں روپے کے ٹیکس سے روانہ کماکر بھی دوہزار کا ڈھکن نہیں لگا سکتی جبکہ اصل میں تو اس کی زمیداری بنتی ہے کسی کھلا ہوا گڑ اور اس جگہ Chase کی پارکنگ

#ابراھیم

کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے ابراہیم کے والد نبیل کا کہنا ہے حکومت کھلے می...
02/12/2025

کراچی کے علاقے نیپا چورنگی کے کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے ابراہیم کے والد نبیل کا کہنا ہے حکومت کھلے مین ہولز پر ڈھکن نہیں لگا سکتی تومیں وہاں پر خود ڈھکن لگانا شروع کروں گا، تاکہ کسی دوسرے بچے کی جان ایسے نہ جائے۔ نیبل کا مزید کا کہنا تھا میں کسی سے کیا کہوں، کس کو کہوں، میرا بیٹا تو چلا گیا ہے۔میں کسی کے خلاف کیا کروں گا،کوئی بھی نہیں کرسکتا ہے۔ کسی نے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنی ہوتی تو وہاں آ جاتے، وہاں سب موجود ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا 14 سے 15 گھنٹے تک پانی میں رہا وہاں اسے بچانے کوئی نہیں آیا۔عوام مجھے کال کرے میں ان کے گھر کے آگے اور دیگر مقامات پر خود ڈھکن لگواوں گا۔ تاکہ میرے بچے کی طرح کسی اور کے بچے کی جان ایسے نہ جائے۔

#ابراھیم

یہ ہے وہ انسان دوست کراچی والوں کا ہیرو جس نے معصوم بچے کو ڈھونڈا اور ریسکیو اہلکاروں کو دیا  💔   #ابراھیم
01/12/2025

یہ ہے وہ انسان دوست کراچی والوں کا ہیرو جس نے معصوم بچے کو ڈھونڈا اور ریسکیو اہلکاروں کو دیا 💔
#ابراھیم

Address

Karachi
72400

Opening Hours

Monday 12:00 - 00:00
Tuesday 00:00 - 12:00
Wednesday 00:00 - 12:00
Thursday 00:00 - 12:00
Friday 00:00 - 12:00
Saturday 00:00 - 12:00
Sunday 00:00 - 12:00

Telephone

+923335591100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbalai Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share