Pakistan ke Gumshuda Bache

Pakistan ke Gumshuda Bache please send the picture of any boday missing and his details

17/10/2025
تلاش گمشدہ نام  ۔ایمل کاسی ولدیت ۔شکیل مورخہ 27 09 2025 کو بوقت 1600 بجے گھر سے بمقام سیکٹر 19ب شاہ لطیف ٹاؤن مدرسسا کے ...
17/10/2025

تلاش گمشدہ

نام ۔ایمل کاسی
ولدیت ۔شکیل
مورخہ 27 09 2025 کو بوقت 1600 بجے گھر سے بمقام سیکٹر 19ب شاہ لطیف ٹاؤن مدرسسا کے لئے نکلا واپس نہیں آیا ۔اگر کوئی معلومات ہو تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں ۔ میسج کو شیر کریں
شکریہ
0309 9239090
03000505005
03003162867

تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن ملیر کراچی

یہ گمشدہ بچی سبزی منڈی لیاقت پور میں نائب صدر لالہ احسان اللہ کی دوکان پر موجود ہے
22/09/2025

یہ گمشدہ بچی سبزی منڈی لیاقت پور میں نائب صدر لالہ احسان اللہ کی دوکان پر موجود ہے

19 سالہ زینب دختر نور الوہاب کراچی کے علاقے تھانہ سرجانی سے گزشتہ کئی دن سے لاپتہ ہے۔ درخواست گزار نے تھانے میں درخواست ...
22/09/2025

19 سالہ زینب دختر نور الوہاب کراچی کے علاقے تھانہ سرجانی سے گزشتہ کئی دن سے لاپتہ ہے۔ درخواست گزار نے تھانے میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ
گزارش عرض یہ ہے کہ میں نو ر الوہاب ولد عبدالوحید، سکنہ مکان نمبر 1115-B یوسف گوٹھ سرجانی ٹاؤن کراچی کا رہائشی ہوں۔ جناب میری بیٹیاں ہمارے ہی محلے میں کچھ گلیاں چھوڑ کر پڑھنے کے لئے مدرسے جاتی ہیں۔ 7 بجے کے قریب میری بڑی بیٹی بنام زینب عمر 19 سالہ گھرے مدرسے کے لئے نکلی جناب اس وقت 7:10 کا وقت تھا جس کے کچھ دیر بعد میری دوسری بیٹی جو کہ اسی مدرسے میں پڑھتی ہے اور اس کی کلاس ٹھوڑا لیٹ شروع ہوتی ہے وہ بھی ساتھ مدرسے چلی گئی دو پہر میں جب میری دوسری بیٹی گھر آئی اور اس نے زینب کا پوچھا تو ہم گھر والوں نے کہا کہ وہ تو مدر سے ہی گئی تھی جس پر انہوں نے بتایا کہ وہ تو مدر سے نہیں پہنچی تھی ہمیں لگا کہ شاید باجی نے اس کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے اسے چھٹی دیدی۔ جناب جس کے بعد ہم گھر والے پریشان ہو گئے اور اس وقت سے ہم نے اپنی بیٹی کو ہر جگہ تلاش کر لیا پر اس کا اب تک کچھ پتہ نہیں چلا۔

اعلانِ کُمشدگی  توجہ فرمائیں!نیو کراچی ٹاؤن، سیکٹر 11-ڈی، یو سی 9، پادشاہ کلینک والی گلی سے ہمارا پیارا بچہ "سناہ اللہ" ...
20/09/2025

اعلانِ کُمشدگی
توجہ فرمائیں!
نیو کراچی ٹاؤن، سیکٹر 11-ڈی، یو سی 9، پادشاہ کلینک والی گلی سے ہمارا پیارا بچہ "سناہ اللہ" شام 6 بجے سے لاپتہ ہے اور ابھی تک گھر واپس نہیں پہنچا!
🛵 یہ بچہ اپنی موٹر سائیکل پر نکلا تھا،
موٹر سائیکل نمبر ہے: KKF-9102
🏠 یہ بچہ بلاک 125، مکان نمبر 22، سیکٹر 11-ڈی کا رہائشی ہے۔
آپ سب سے اپیل ہے!
جو بھی بھائی یا بہن اس بچے کو دیکھے یا اس کے بارے میں کوئی اطلاع رکھتا ہو، وہ فوراً درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے 03132354275 یا براہِ راست مذکورہ پتے پر اطلاع پہنچائے۔
آپ کی ذرا سی مدد ایک خاندان کی جان میں سکون اور خوشی واپس لا سکتی ہے!
اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر دے۔
شکریہ۔

.تلاش گمشدگی ایمرجنسی پوسٹ 😭 .ابھی تک یہ بچہ نہیں ملا ہے سارے اخوروال قوم تیار رہو .سب مل کر اس بچے کو ڈھونڈ نکالیں گے ا...
20/09/2025

.تلاش گمشدگی ایمرجنسی پوسٹ 😭
.ابھی تک یہ بچہ نہیں ملا ہے سارے اخوروال قوم تیار رہو .سب مل کر اس بچے کو ڈھونڈ نکالیں گے انشاءاللہ
یہ چھوٹا بچہ جسکا نام معاویہ ولد امیر اللہ ہے پرسوں عصر سے نارنج خیل اور آزادی میلہ سے لاپتہ ہوگیا یے۔والدین انتہائی پریشان ہے
جس ے بھی کہی دیکھا یو یا کوئی معلومات ہو تو نیچے دئے گئے نمبر پر رابطہ کرے اور اللہ کہ رضا کی حاطر پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ
امیر اللہ 03240574876
ہارس 03013022035

گمشدگی کی اطلاع: برائے مہربانی مدد فرمائیںاسلام و علیکم،انتہائی دکھ اور پریشانی کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ یہ بچہ ...
31/08/2025

گمشدگی کی اطلاع: برائے مہربانی مدد فرمائیں
اسلام و علیکم،
انتہائی دکھ اور پریشانی کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ یہ بچہ کل صبح سے لاپتہ ہے اور ابھی تک گھر واپس نہیں لوٹا۔ یہ میرا ماموں کا بیٹا ہے اور ہمارا پورا خاندان اس کی گمشدگی پر شدید پریشان ہے۔
آپ سب سے نہایت عاجزانہ گزارش ہے کہ انسانی ہمدردی کے تحت اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ اگر آپ کو اس بچے کے بارے میں کوئی بھی معلومات ملے تو فوراً نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ کہیں سے کوئی راستہ نکالے اور یہ بچہ خیریت سے اپنے گھر پہنچ جائے۔ آپ کی مدد کے لیے پیشگی شکریہ۔
بچے کی تفصیلات:
* نام: ارسلان چنا
* عمر: 12 سال
* آخری بار پہننے والے کپڑے: آف وائٹ شرٹ اور چپل
* لاپتہ ہونے کی تاریخ اور وقت: 28 اگست 2025، صبح 9 بجے
* آخری معلوم جگہ: ضیاء کالونی، سبحان اللہ قلندری ہوٹل، ابرا چوک، کورنگی
رابطہ نمبرز:
* 0333-2100996
* +92327-3719979
* +92303-9390879

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan ke Gumshuda Bache posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share