15/07/2025
بندوں کا رب کہتا ہے نکاح کرو
رزق میں اضافہ ہو گا
رب کے بندے کہتے ہیں
پہلے رزق جمع کرو پھر نکاح کرو۔۔
رزق دینے والی رب کی ذات ہے ۔۔
اور جتنا نصیب میں لکھا ہو گا آتنا
ہی ملے گا چاہیے کچھ بھی کر لو
بس اللہ پر یقین ہونا چاہیے پھر دکھے
غیب سے مدد ہو گی ۔۔۔۔ان شاءاللہ❤