Karachi Rajput Co-Operative Housing Society Limited

Karachi Rajput Co-Operative Housing Society Limited Karachi Rajput Cooperative Housing Society Limited. Reg. No.SKH 118/1971.

Ramadan Mubarak
20/02/2026

Ramadan Mubarak

14/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے نائب صدر رانا محمد وسیم اکرم، رانا عاصم اقبال اور رانا اشرف کی والدہ محترمہ
رضائے الٰہی سے اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ
بعد نمازِ ظہر، جامع مسجد الخلیل اہلِ حدیث و معہد الشیخ بدیع الدین السلفی
(سیکٹر18- A، کوئٹہ ٹاؤن، کراچی میں ادا کی جائے گی)۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
رابطہ:
(محمد ارسلان 03082506071)
(محمد وسیم۔ 03463257485)

جامعہ مسجد الخلیل
https://maps.app.goo.gl/co1A2JQ2XL7tkXRS7
گھر
https://maps.app.goo.gl/gv7WeKu3DjBx1UA88

کراچی راجپوت کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کی طرف سے نیا سال مبارک۔
31/12/2025

کراچی راجپوت کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کی طرف سے نیا سال مبارک۔

سالانہ جنرل باڈی میٹنگ 2025-2024 اینڈ الیکشن 2026-2025
15/12/2025

سالانہ جنرل باڈی میٹنگ 2025-2024 اینڈ الیکشن 2026-2025

سالانہ جنرل باڈی میٹنگ 2025-2024 اینڈ الیکشن 2026-2025
15/12/2025

سالانہ جنرل باڈی میٹنگ 2025-2024 اینڈ الیکشن 2026-2025

15/12/2025

سالانہ جنرل باڈی میٹنگ 2025-2024 اینڈ الیکشن 2026-2025
مکان نمبر : A1-34 کے رہائشی جناب صفدر احمد خان نیازی اجلاس میں سالا نہ جنرل باڈی میٹنگ 2025-2024 کے منٹس کی ممبران سے منظوری لیتے ہوئے۔

Address

LSA 1 To 12, 2nd Floor, Street 2, Row-1, Block-5, Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Telephone

+922134962039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Rajput Co-Operative Housing Society Limited posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share