Anjuman-E-Falah-O-Behbood Chagharzai (AFBC)

Anjuman-E-Falah-O-Behbood Chagharzai (AFBC) It is one of the best welfare organizations in the Chagharzai region, and it operates entirely free from political interference..
(2)

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Chaghurzi Buner, Sane Sane, Sher Khan, A...
21/08/2026

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Chaghurzi Buner, Sane Sane, Sher Khan, Ali Rahman Khadkhel, Muhammad Asif Farooqi, Meraj Kahan, Inam Pukhtun, Ikram Ullah, Muhammad Alam

جمعہ، 21 آگست 2026انتقالِ پُرملالاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون گاؤں زرگرو، مکیخیل چغرزئی سے تعلق رکھنے والے...
21/08/2026

جمعہ، 21 آگست 2026
انتقالِ پُرملالاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
گاؤں زرگرو، مکیخیل چغرزئی سے تعلق رکھنے والے حبیب الرحمن مرحوم کی اہلیہ اور سیف الرحمن مرحوم کی بھابھی صاحبہ محمد عمر، محمد جمیل کی چچی صاحبہ گاؤں سورے تالہ سے تعلق رکھنے والے قدیم شاہ کی بہن صاحبہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی ہے۔

مرحومہ کی نمازجنازہ 6 بجے گاؤں سورے تالہ میں ادا کی جائیگی۔

کراچی میں دعا باوانی چالی اور غازی گوٹھ میں ہورہی ہے۔
باوانی چالی میں زنانہ دعا بھی ہورہی ہے۔

رابطہ نمبر غازی گوٹھ: 03491861664
رابطہ نمبر باوانی چالی: 03455141716

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Media Cell: AFBC

ہمارا فیس بک پیج فالو کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
http://facebook.com/Anjumanefalahobehboodchagharzai
واٹس ایپ چینل فالو کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029Vav781a2UPBFiMzMlR1n

جمعرات، 20 اگست 2026انتقالِ پُرملالاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون گاؤں سیرئی پاندیڑ، مکیخیل چغرزئی سے تعلق ر...
20/08/2026

جمعرات، 20 اگست 2026
انتقالِ پُرملالاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
گاؤں سیرئی پاندیڑ، مکیخیل چغرزئی سے تعلق رکھنے والے مثل خان، شیر کے والد محترم عبدالصمد اور علی اعجاز خان کے چچا جان افضل خان صاحب بقضائے الٰہی انتقال کرگیا ہے۔

مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات عشاء کے نماز کے بعد 7:30 بجے سیرئی پاندیڑ میں ادا کی جائیگی ان شاءاللہ۔

کراچی میں دعا کل صبح سے سلطان آباد رحمان بابا گلی چغرزئی ڈیرہ میں ہوگی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Media Cell: AFBC

ہمارا فیس بک پیج فالو کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
http://facebook.com/Anjumanefalahobehboodchagharzai
واٹس ایپ چینل فالو کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029Vav781a2UPBFiMzMlR1n

بدھ، 19 آگست 2026انتقالِ پُرملالاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون گاؤں بیرو، مکیخیل چغرزئی سے تعلق رکھنے والے ش...
19/08/2026

بدھ، 19 آگست 2026
انتقالِ پُرملالاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
گاؤں بیرو، مکیخیل چغرزئی سے تعلق رکھنے والے شمس القمرصاحب کی چچازاد بہن اور چملہ سے تعلق رکھنے والے زیارت محمد کی بیٹی اقبال محمد کی بہن صاحبہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی ہے۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز بدھ صبح 10:30 بجے چملہ فیض آباد میں ادا کی جائیگی۔

کراچی میں دعا ابراھیم مسجد کیساتھ اعتبار محمد کے گھر فرید کالونی کراچی میں ہورہی ہے۔

رابطہ نمبر: 03452201186 / 03442101974 03428146235 /

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Media Cell: AFBC

ہمارا فیس بک پیج فالو کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
http://facebook.com/Anjumanefalahobehboodchagharzai
واٹس ایپ چینل فالو کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029Vav781a2UPBFiMzMlR1n

19/08/2026

Address

Karachi
74200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman-E-Falah-O-Behbood Chagharzai (AFBC) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Anjuman-E-Falah-O-Behbood Chagharzai (AFBC):

Shortcuts

Share