02/06/2023
ق سے قانون جبران ناصر کے اریسٹ اور اغوا ہونے کی سخت مذمت کرتے ہیں اور قانون کی بالادستی اور جانکاری پر زور دیتے ہیں ۔ شہری ہونے کی حیثیت آپ کو یہ جاننا ہو گا کہ قانون اور اس کی جڈیشل تشریع سب انگریزی میں ہے اور یہ ایک سچی وجہ ہے جو ہمارا ملک قانون کی ارتقاء میں پیچھے ہے محروم رہا ہے ۔ اگر دوسرے ایکس کلونیل ممالک کی طرح ہم ہر بچے کو انگریزی اور آئین سکھاتے تو آج یہ حال نہیں ہوتا یا ہم اپنی زبانوں میں قانون کی جدید تشریع کرتے چاہے وہ سندھی ہو بلوچی، پشتو سرائیکی یا پنجابی ۔ لیکن افسوس کہ ہمیں یہ تک نہیں پتہ کہ ہمارے قوانین اور ریاستی عمل کس حد تک آئن کے خلاف جا رہیں ہیں اور لوگوں کو ڈرا دیا ہے سہما دیا ہے ۔ ایک وکیل ہیں یہ آئین کے مطابق کام کرتیں ہیں ان کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور جبری گمشدگیوں کو بند کیا جائے ۔