تحفظ ناموس رسالت ﷺ Namoos e Risalat

تحفظ ناموس رسالت ﷺ Namoos e Risalat "عاشقان رسول ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کیلئے تن من دھن سب قربان کردینگے "
(8)

ہمارے اس پیج کا مقصد تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے اپنی ملت کے لوگوں خاص کر نوجوانوں کو تحفظ ناموس رسالت کی حفاظت کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا ہے۔
بلاشبہ ناموس رسالت کا معاملہ سب مسلمانوں کو اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔
ناموس رسالت پر ہونے والی اندرونی اور بیرونی سازش کا مقابلہ کرنے کے لیے ہم ہر وقت تیار ہیں ۔ناموس مصطفٰی کے مسئلہ پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہے،تحفظ ناموس رسالت کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے بھی تیار ہیں ۔

Address

Pakistan
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحفظ ناموس رسالت ﷺ Namoos e Risalat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share