Literate Pakistan Foundation - LPF

Literate Pakistan Foundation - LPF 3-Months Urdu Literacy , 3 Months English Literacy , 6-Months Primary and 1Year Middle Education

لٹریٹ پاکستان فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں ...
20/03/2026

لٹریٹ پاکستان فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ سب کو دلی عید مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، برکتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔
یہ عید آپ کے لیے محبت، امن اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔ آمین

25/02/2026
🌙✨ رمضان کریم مبارک ✨🌙تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے...
18/02/2026

🌙✨ رمضان کریم مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنائے۔ 🤲 آمین

17/02/2026

📢 مدارس کے لیے خوشخبری!
اب پہلی سے آٹھویں جماعت تک
جدید اور معیاری تعلیم صرف دو سال میں✍️

کتابوں کے ساتھ فری ریسورسز
✅ ہر سبق کاویڈیو لیسن
✅ اساتذہ کے لیے مکمل ٹیچر گائیڈ
✅ باقاعدہ سبقی منصوبہ بندی
✅موبائل ایپ کے ذریعے ٹیچر ٹریننگ
🎓 کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹ
📲 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0336-6573573

16/02/2026

مدرسہ عائشہ صدیقہ میں طالبات نہایت دلجمعی اور شوق کے ساتھ تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ 📚✨
سیکھنے کا جذبہ ہی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔
ہماری بچیاں علم کے نور سے اپنا مستقبل روشن کر رہی ہیں۔ 🌟




12/02/2026
12/02/2026

An impactful Awareness Session for the Adult Literacy Course was conducted at Behbood Association, Qayyumabad. 📚✨
Empowering adults with the gift of reading and writing is a step toward a brighter and more confident future. Together, we are building a literate Pakistan.
Qayyumabad

11/02/2026

"Har kitaab ki shuruat printing se, har lafz ka jaiza bariki se." 📚✅

06/02/2026

Address

B 90, Block 9, Gulshan E Iqbal
Karachi
76000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03218756231

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Literate Pakistan Foundation - LPF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Literate Pakistan Foundation - LPF:

Share