26/08/2025
خواتین پولیو ورکرز ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور ہمسایہ خواتین ہیں، جو آپ کے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کے لیے آپ کی دہلیز پر آتی ہیں۔ وہ گرمی ہو یا بارش، ہر گلی کوچے سے گزرتی ہیں تاکہ آپ کے دروازے تک پہنچ سکیں۔
پولیو ورکرز کے لیے اپنے دروازے کھولیں۔
1 ستمبر 2025 سے 7ستمبر 2025 تک شروع ہونے والے مہم میں ٹیموں کے ساتھ تعاون فرمائیں