Al-Shareef Foundation

Al-Shareef Foundation We provide scheme of Rozgar, Sponsor Naat album and we also running Marriage beuru, have a plenty of orphans that got marriages collaboratively Married.

ASF Foundation is a non-profit organization serving humanity since 2013, providing welfare, healthcare, education, and community support to needy and marginalized communities. We are working in different department such as provide services of free Ambulances (Road Accident), we offering department of Vocational courses, Beautician courses, Computer training and Dress making. We solved the differen

t conflict of spouses. We are providing free books to deserve children. We distribute Rashan (Basic Food) to deserve people.

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام طوبیٰ اسلامک سینٹر ملت گارڈن ملیر فری آئ کیمپ میں ڈاکٹر ز ظریف اپنی ٹیم کے ساتھ مر...
18/08/2026

الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر انتظام طوبیٰ اسلامک سینٹر ملت گارڈن ملیر فری آئ کیمپ میں ڈاکٹر ز ظریف اپنی ٹیم کے ساتھ مریضوں کا معائنہ کر رھے ھیں

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کا 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پیغام،پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی پر پ...
14/08/2026

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کا 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پیغام،

پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،۔ پرویز اقبال ارائیں

79واں جشنِ آزادی پوری قوم کے لیے خوشی، فخر اور تجدیدِ عہد اور ہمارے شہداء کی قربانیوں کا دن ہے،

آزادی ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کا ثمر ہے، اس دن ہمارے بزرگوں نے وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کی

پاکستان کی آزادی ایک عظیم نعمت ہے، اس کی قدر کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،

جدوجہد آزادی میں لازوال قربانیوں پر بانیان پاکستان کو خراج پیش کرتے ہیں،

اور آج پاکستان دنیا بھر میں مضبوط اور دفاع ناقابل تسخیر بن چکا ہے،
یومِ آزادی ہمیں اتحاد، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کا پیغام دیتا ہے

دعا ہے پاکستان ہمیشہ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے

Happy Independence Day 🇵🇰

13/08/2026
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائی کا 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پیغام،پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی پر پو...
13/08/2026

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائی کا 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر پیغام،

پاکستان کے 79 ویں یوم آزادی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،۔ پرویز اقبال ارائیں

79واں جشنِ آزادی پوری قوم کے لیے خوشی، فخر اور تجدیدِ عہد اور ہمارے شہداء کی قربانیوں کا دن ہے،

آزادی ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کا ثمر ہے، اس دن ہمارے بزرگوں نے وطن کی خاطر اپنی جانیں قربان کی

پاکستان کی آزادی ایک عظیم نعمت ہے، اس کی قدر کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،

جدوجہد آزادی میں لازوال قربانیوں پر بانیان پاکستان کو خراج پیش کرتے ہیں،

اور آج پاکستان دنیا بھر میں مضبوط اور دفاع ناقابل تسخیر بن چکا ہے،
یومِ آزادی ہمیں اتحاد، بھائی چارے اور قومی یکجہتی کا پیغام دیتا ہے

دعا ہے پاکستان ہمیشہ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن رہے

Happy Independence Day 🇵🇰

پریزیڈنٹ کورنگی محمد اجمل سومرو میڈم امام زادی پریزیڈنٹ لیڈیز یوتھ ونگ کورنگی کے ساتھ 51 سی کورنگی میں الشریف فاؤنڈیشن پ...
11/08/2026

پریزیڈنٹ کورنگی محمد اجمل سومرو میڈم امام زادی پریزیڈنٹ لیڈیز یوتھ ونگ کورنگی کے ساتھ 51 سی کورنگی میں الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام راشن کی تقسیم کرتے ہوئے

Address

DHA Phase 2
Karachi
75500

Opening Hours

Monday 14:00 - 22:00
Tuesday 14:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 14:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 14:00 - 22:00

Telephone

0300-221-7774

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Shareef Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Shareef Foundation:

Shortcuts

Share