31/05/2026
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
زالاواڈیا مسلم گھانچی جماعت کے صدر محمد حنیف عبدالفغار جالاری کی والدہ محترمہ
*حلیمہ بائ زوجہ عبدالفغار جالاری کاقضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔*
انکی نماز جنازہ 1جون بروز پیرصبح 10 بجےگلزارانبیاء مسجد میں ادا کی جائے گی۔
عورتوں کا گھر کے پتہ پر ثناء اپارٹمنٹ 102 فرسٹ فلور کے ایم سی ورکشاپ نشتر روڈ کراچی
محمد علی جالاری
0321-2159006