Qalandar Khail Falahi Foundation

Qalandar Khail Falahi Foundation قلندر خیل ویلفیئر فاؤنڈیشن

03/08/2026
27/07/2026

*قلندر خیل ویلفیئر فاؤنڈیشن - پریس ریلیز*

*بنارس عباسی ہوٹل کے مالک جناب اسلم بھائی سے قلندر خیل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات*

*بنارس:* آج اتوار کے روز *قلندر خیل ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے مرکزی وفد نے بنارس عباسی ہوٹل کے مالک *جناب اسلم بھائی* سے ان کی عمرہ کی سعادت پر ملاقات کی۔

یاد رہے کہ جناب اسلم بھائی نے ایک ہفتہ قبل عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی۔ مصروفیات کے باعث وفد آج ان سے ملاقات کے لیے حاضر ہوا۔

*وفد میں شامل تھے:*
1. *جناب صاحب خان* - مرکزی کمیٹی کے چیئرمین
2. *جناب نور الرحمن* - مرکزی خزانچی
3. *جناب عظیم* - سیکرٹری اطلاعات
4. *جناب عبیداللہ* - صدر، مجیب گوٹ
5. *قاری نور الدین* - رکن، مرکزی کمیٹی

اس موقع پر وفد نے اسلم بھائی کو عمرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں *قلندر خیل ویلفیئر فاؤنڈیشن* کے فلاحی منصوبوں اور آئندہ لائحہ عمل پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی

Address

Qasba Colony
Karachi

Telephone

+923442685930

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qalandar Khail Falahi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Qalandar Khail Falahi Foundation:

Shortcuts

Share