Jamia Students Society

Jamia Students Society A non political group that initiates entertainment platforms for students, enhancing their abilities

جامعہ کراچی میں کتوں کا حملہ – طلبہ خوف و ہراس کا شکارآج 8 اگست کی صبح تقریباً 10 بج کر 45 منٹ پر جامعہ کراچی کے ڈپارٹمن...
08/08/2025

جامعہ کراچی میں کتوں کا حملہ – طلبہ خوف و ہراس کا شکار

آج 8 اگست کی صبح تقریباً 10 بج کر 45 منٹ پر جامعہ کراچی کے ڈپارٹمنٹ آف فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے باہر ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق 6 سے 7 آوارہ کتوں نے اچانک ایک طالب علم پر حملہ کر دیا۔ اس دوران ایک کتے نے طالب علم کو کاٹ لیا، جس کے نتیجے میں وہ زمین پر گر پڑا اور اس کا سر زخمی ہو گیا۔

یہ پہلا واقعہ نہیں، بلکہ اس سے قبل بھی متعدد طلبہ اس طرح کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔ صورتحال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ طلبہ اب خود کو جامعہ کراچی کی حدود میں بھی محفوظ محسوس نہیں کرتے۔

طلبہ کا مطالبہ ہے کہ ان خطرناک کتوں کو فی الفور جامعہ کی حدود سے نکالا جائے، تاکہ وہ خوف و دہشت کے سائے کے بغیر اپنے ڈیپارٹمنٹ تک پہنچ سکیں۔
#
students society

05/08/2025

For Passess

0336-0130699
0304-0892703



02/08/2025

GRAND OPERATION by Jamia Student’s Society🤣

mited passes_book now

03040892703.
0336-0130699




30/07/2025

SCAN IT !!

For Passes Contact
0336-0130699
0304-0892703


*JAMIA STUDENTS SOCIETY PRESENTS* "-AQUAHOLIC 3.0-Epic beach party with the best crew! 🏝️✨ From splashing in the waves t...
27/07/2025

*JAMIA STUDENTS SOCIETY PRESENTS*

"-AQUAHOLIC 3.0-
Epic beach party with the best crew! 🏝️✨ From splashing in the waves to dancing in the sand, it was a day full of fun and laughter. Can't wait for being aquaholic again "
*Event Details:*
-Pick-up and Drop-off Location: Karachi University
-Timings: 9:00AM TO 5:00PM
-Venue: Turtle Beach
-Pass price: 1399/- *Early birds discount*
*Includes*
-Food with Drinks
-Transportation
-Outdoor games
-Music , Photography
& Much More

For Passes Contact !!

*0336-0130699*
*0304-0892703*


23/05/2025

*جامعہ کراچی کے اندر پولیس کی جانب سے طلبہ پر تشدد اور فائرنگ کے واقعہ کی جامعہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی بھر پور مذمت کرتی ہے اور انتظامیہ و قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کرتے ہے کہ وہ فوراً اس واقعے کا نوٹس لے*

*جامعہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی*


05/05/2025

جامعہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی اور کراچی یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی جانب سے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے " Solidairty Walk" کا انعقاد کیا گیا۔

طلباء و طالبات نے وطنِ عزیز اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے اور حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ہر مشکل گھڑی میں اپنی بہادر پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔

05/05/2025

"UNITED FOR THE BRAVE!

Witness the spirit of unity & patriotism as Jamia Student's Society takes a proud stride in solidarity with our fearless Pakistan Forces!

A heartfelt tribute to the guardians of our nation, who shield us with courage & honor.


01/05/2025

"🇵🇰 United We Stand! 🇵🇰

Join *_Jamia Student's Society_* for a heartfelt Solidarity Walk honoring our brave Pakistan Forces!

🗓️ When: May 2nd, 2025
🕰️ Time: 6 PM sharp!
📍 Where: Pharmacy Dept. to Independence Chowk

Wear White/Green to show your pride! 👕

Let's unite and express our gratitude! Join us and share the word!

*جامعہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی* کی جانب سے جامعہ کراچی کے رہائشی علاقہ میں پانی کی لائن پھٹنے کے باعث طلباء و طالبات، ٹیچرز اور...
29/04/2025

*جامعہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی* کی جانب سے جامعہ کراچی کے رہائشی علاقہ میں پانی کی لائن پھٹنے کے باعث طلباء و طالبات، ٹیچرز اور جامعہ کے رہائشیوں کیلئے امدادی سرگرمیاں کی گئیں اور *جامعہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی* انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس مسئلہ کو فوری حل کیا جائے



29/04/2025

*جامعہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی* کی جانب سے جامعہ کراچی کے رہائشی علاقہ میں پانی کی لائن پھٹنے کے باعث طلباء و طالبات، ٹیچرز اور جامعہ کے رہائشیوں کیلئے امدادی سرگرمیاں کی گئیں اور *جامعہ اسٹوڈنٹس سوسائٹی* انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس مسئلہ کو فوری حل کیا جائے



17/04/2025

جامعہ سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے Sindhi Shagird Sath - University Of Karachi کے منعقدہ احتجاج میں
شرکت کی گئی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Students Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share