Mufti Mohiuddin Ahmed Mansoori

Mufti Mohiuddin Ahmed Mansoori مفتی محی الدین احمد منصوری
اسلامک اسکالر
خطیب جامع مسجد بلال اقصیٰ

 (HPV)ایچ پی وی ویکسین مہم کے حوالے سے والدین شدید اضطراب کا شکار ہیں، ابھی تک والدین کو مکمل آگاہی فراہم نہیں کی گئی اف...
16/09/2025

(HPV)
ایچ پی وی ویکسین مہم کے حوالے سے والدین شدید اضطراب کا شکار ہیں، ابھی تک والدین کو مکمل آگاہی فراہم نہیں کی گئی افواہوں کی وجہ سے بہت سے شکوک و شبہات ذہنوں میں گردش کررہی ہے
میرے خیال سے والدین کی مرضی سب سے ضروری ہے زور زبردستی کے بجائے آگاہی مہم چلائی جائے ہمارے معاشرے میں موجود ایسے افراد بلخصوص ڈاکڑرز جن پر عوام الناس کو اعتماد ہے ان کے ذریعے سے اعتماد بحال کیا جائے
اس حوالے سے سب سے ضروری بات یہ ہے کہ عوام کو مکمل آگاہی فراہم کی جائے اگر ایسا ناکیا گیا تو یقینا یہ مہم ناصرف نامی سے دوچار ہوگی بلکہ شکوک وشبہات کی وجہ سے متنازعہ بن جائے گا

یاد رہے ! اسلام سکھاتا ہے کہ اولاد کے فیصلے میں والدین کی رائے مقدم اگر والدین ویکسین کے خلاف ہیں تو ان کے فیصلے کی قدر کی جانی چاہیے۔
ہماری بیٹیاں ہمارا مستقبل ہیں ان پر کوئی فیصلہ والدین اور قوم کو ساتھ لے کر ہی ہونا چاہیے۔

13/09/2025

النصرہ اسلامک فاونڈیشن کی جانب سے سیلابی ریلوں سے متاثرہ علاقہ سوکھیہ گوٹھ سہراب گوٹھ ٹاؤن کے متاثرین کے لئے کھانے پینے کی اشیاء کی تقسیم
میں النصرہ اسلامک فاونڈیشن کے چیئرمین محترم مفتی محمد فیصل کا تہہ دل سے مشکور ہوں اور انکے اس خدمت کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں


Pak Muslim Alliance Dewan Jamaat -e- Islami Pakistan Pakistan Peoples Party - PPP MQM ( Muttahida Quami Movement) Ubaid Shah Hafiz Naeem ur Rehman Mohiuddin Ahmed Muhammad FaisalSaeed

12/09/2025

ایوب گوٹھ ،سوکھیہ گوٹھ، لاسی گوٹھ سمیت نشیبی علاقوں کا منظر حالیہ بارشوں کے بعد موجودہ صورتحال یہ ہے
لوگوں کے پاس خرد ونوش کا سامان ہے اور ناہی پینے کے لئے صاف پانی میسر ہے لوگوں کا ضروری گھریلوں اشیاء سیلابی ریلوں کے ساتھ بہہ گئے کوئی پرسان حال نہیں
حکومتی اداریں ،انتظامیہ اور عوامی نمائندے غائب اہل وسعت افراد سے تعاون کی اپیل ہے



Pakistan Peoples Party - PPP MQM ( Muttahida Quami Movement) Jamaat -e- Islami Pakistan Pak Muslim Alliance Dewan Hafiz Naeem ur Rehman Bachoo Abdul Qadir Dewan Ubaid Shah Imranmizan Mizan Mohiuddin Ahmed

12/09/2025

ایوب گوٹھ ،سوکھیہ گوٹھ، لاسی گوٹھ سمیت نشیبی علاقوں کا منظر حالیہ بارشوں کے بعد موجودہ صورتحال یہ ہے
لوگوں کے پاس خرد ونوش کا سامان ہے اور ناہی پینے کے لئے صاف پانی میسر ہے لوگوں کا ضروری گھریلوں اشیاء سیلابی ریلوں کے ساتھ بہہ گئے کوئی پرسان حال نہیں
حکومتی اداریں ،انتظامیہ اور عوامی نمائندے غائب اہل وسعت افراد سے تعاون کی اپیل ہے



Pakistan Peoples Party - PPP MQM ( Muttahida Quami Movement) Pak Muslim Alliance Dewan Bachoo Abdul Qadir Dewan Imranmizan Mizan Ubaid Shah Mohiuddin Ahmed

10/09/2025

مشورہ در کار ہے
فیسبک انتظامیہ نے غزہ اور حماس کی حق میں پوسٹ کرنے کی وجہ سے میرے اکاؤنٹ کو نوٹیفیکشن دیا ہے
جس کی وجہ سے پوسٹ وغیرہ لوگوں تک نہیں پہچ رہا ہے

10/09/2025

تباہ حال کراچی کا ذمہ دار کون
ووٹ دینے والے یا ووٹ لینے والے

⚡️🇶🇦: قطر کی وزارت خارجہ کی طرف سے دوحہ پر اسرائیل کے حملے کی مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت آکر کب تک صرف مذمت...
10/09/2025

⚡️🇶🇦: قطر کی وزارت خارجہ کی طرف سے دوحہ پر اسرائیل کے حملے کی مذمت
مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت مذمت
آکر کب تک صرف مذمت کا لولی پوپ دیا جائے گا حقیقی معنوں میں عرب کی جانب سے یہ مذمت نہیں بزدلی ہے اسرائیل کا علاج صحیح معنوں میں صرف اور صرف مرمت ہے مرمت۔۔۔

10/09/2025

کراچی واٹر بورڈ کی بے شرمی دیکھیں
لائنوں میں پانی نہیں اور شہر قائد دریا کا منظر پیش کررہا ہے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Mohiuddin Ahmed Mansoori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share