30/11/2024
الحمدللہ
صاحبزادہ ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ممبران نے اپنی مدد آپ کے تحت گاؤں کے مریضوں کے لیے وہیل چیئر واکر اور کرسی کا انتظام کیا اللہ تعالیٰ قبول کرے اللہ انھیں اور ترقی اور کامیابی عطاء فرمائے آمین