23/08/2026
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی "جشنِ انوار الصادقین ٔ " منعقد ہوگا۔
تفصیلات درج ذیل ہیں؛
تاریخ: 17 ربیع الاوّل بمطابق 31 اگست بروز پیر
وقت: بعد نمازِ مغربین ٹھیک ۸ بجے شب
بمقام: مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار ملیر
تفصیلی اشتہار جلد شائع کیا جائے گا۔
-
-
-
-
-
-
-
-
منجانب: بزمِ امام جعفرِ صادق علیہ السلام