Saraiki Students Council

Saraiki Students Council Student Helping Community

05/04/2026

Huizhou Beach 🏖️

موت کا وقت مقرر ہے لیکن ایسی موت جو بہادری سے آئے اس کو صدیوں تک یاد رکھا جاتا ہے اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور اپنے دف...
01/03/2026

موت کا وقت مقرر ہے لیکن ایسی موت جو بہادری سے آئے اس کو صدیوں تک یاد رکھا جاتا ہے
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور اپنے دفاع میں دی گئی شہادت کو قبول فرمائے ❤️💔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🥹🥹🥹

30/12/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ابو عبیدہ نے جام شہادت نوش کر لیا
🍉

خواجہ غلام فرید سے حکیم شہزاد تک کا سفر۔ہماری سرائیکی قوم پستی کے اس مقام تک گر چکی ہے، کہ جس قوم کے چہرے خواجہ غلام فری...
12/11/2025

خواجہ غلام فرید سے حکیم شہزاد تک کا سفر۔
ہماری سرائیکی قوم پستی کے اس مقام تک گر چکی ہے، کہ جس قوم کے چہرے خواجہ غلام فرید سئیں، سئیں سچل سرمست، پروفیسر دلشاد کلانچوی، اور شاکر شجاع آبادی تھے۔ آج اس قوم کی نمائندگی کرنے والے ڈیرہ غازی خان کے گالیاں دیتے ٹک ٹاکر، غلاضت میں لتھڑا حکیم شہزاد اور یونیورسٹیز میں بطور قوم واحد اچیومنٹ پیش کرتے جھومری آ بچے ہیں۔
جہاں یہ قوم میٹھی زبان اور سلجھی ہوئی تہذیب کی وجہ سے جانی جاتی تھی۔ آج یہ غیر سرائیکیوں میں بدتہذیبی، گالی گلوچ، کھسرا کلچر اور صرف جھومر پارٹی کے طور پر دیکھی جاتی ہے۔ کاش کوئی ایسا نظام آئے جو اس قوم کے چہرے سے یہ بدنما داغ دھوئے اور بدتہذیبی سے نمائندگی کرنے والوں کی کھال کھینچ لے !!!

گنڈہ پور نے ڈائری اٹھائی ۔پیچھے مڑ کر دیکھا اورچلتے ھوئے کہا نیازی تو اندر ہی ٹھیک ہیں 😂👽😈
09/10/2025

گنڈہ پور نے ڈائری اٹھائی ۔
پیچھے مڑ کر دیکھا اور
چلتے ھوئے کہا نیازی تو اندر ہی ٹھیک ہیں
😂👽😈

سید افکار باچا (ایریڈ یونیورسٹی راولپنڈی سے ایم فل کے طالب علم) کو ان کے آبائی گاؤں میں جمعہ کی نماز کے بعد فائرنگ کر کے...
07/06/2025

سید افکار باچا (ایریڈ یونیورسٹی راولپنڈی سے ایم فل کے طالب علم) کو ان کے آبائی گاؤں میں جمعہ کی نماز کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ تمام ایریڈینز سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے۔

میرا بارانی یونیورسٹی کا دل عزیز اور دیرینہ دوست سید افکار اس فانی دنیا سے ہمیشہ کےلیے کوچ کر گیا۔ اللہ پاک مرحوم کی مغف...
06/06/2025

میرا بارانی یونیورسٹی کا دل عزیز اور دیرینہ دوست سید افکار اس فانی دنیا سے ہمیشہ کےلیے کوچ کر گیا۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلئ مقام عطا فرمائے۔۔!!

حافظ بولداں ویرے
17/05/2025

حافظ بولداں ویرے

This is Pakistan baby
12/05/2025

This is Pakistan baby

مزائیل جہاں سے چلاۓ جا رہے تھے وہاں پر عوام پہنچی اگر ان کے بس میں ہوتا تو یہ جہاں پر گرنے تھے وہاں بھی دیکھنے چلے جاتے ...
12/05/2025

مزائیل جہاں سے چلاۓ جا رہے تھے وہاں پر عوام پہنچی اگر ان کے بس میں ہوتا تو یہ جہاں پر گرنے تھے وہاں بھی دیکھنے چلے جاتے کہ نشانے پر لگتا ہے یا نہیں۔
پاکستانی عوام انتظار میں بیٹھی تھی کہ ہماری باری کب آئے گی اسے چلانے کی
🚀🚨

*بریکنگ*آج بھارت کے  ایک بزدلانہ حملے میں مسجد سبحان بہاولپور کو بھی ٹارگٹ کیا گیا ، سیکورٹی ذرائع بزدلانہ حملے میں اب ت...
06/05/2025

*بریکنگ*
آج بھارت کے ایک بزدلانہ حملے میں مسجد سبحان بہاولپور کو بھی ٹارگٹ کیا گیا ، سیکورٹی ذرائع

بزدلانہ حملے میں اب تک ایک معصوم بچا شہید جبکہ ایک عورت اور ایک مرد شدید زخمی ہیں، سیکورٹی ذرائع

بھارت نے رات کے اندھرے میں معصوم پاکستانیوں کو بزدلانہ حملے میں ٹارگٹ کیا، سیکورٹی ذرائع

پاکستان کی طرف سے جوابی کاروائی شروع ہو چکی ہے، سیکورٹی ذرائع

06/05/2025

Five areas inside have targeted by :

Kotli
Ahmadpur Sharqia
Muzzafarbad
Bagh
Muridke

Address

Saraikistan
Karachi
0000

Telephone

+923007334440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Students Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share