16/04/2026
*🏏✨ کراچی اسٹار لیگ جونیئرز – افتتاحی تقریب*
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں!
آپ سب کو کراچی اسٹار لیگ جونیئرز کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے 🌟
*📅 تاریخ: جمعہ، 17 اپریل 2026*
🕔 وقت: شام 5:00 بجے
*📍 مقام: آرٹس کونسل آف پاکستان، ڈسٹرکٹ سینٹرل (جناح لائبریری)*
نزد بلال کالونی پولیس اسٹیشن، سیکٹر 5E، نارتھ کراچی
اس پروقار تقریب میں معزز مہمانِ خصوصی بھی شرکت کریں گے 🎤
🏏 کرکٹ کٹس اور ٹرافی کی رونمائی بھی کی جائے گی
آئیں اور ان ابھرتے ہوئے جونیئر اسٹارز کا حوصلہ بڑھائیں 💪
اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ بھرپور شرکت کریں اور اس یادگار لمحے کا حصہ بنیں!
✨ آج کے بچے، کل کے اسٹارز!
📲 مزید معلومات کے لیے: 03158561597