Alkhair Trust Relief Foundation

Alkhair Trust Relief Foundation Serving humanity, bridging gaps. Join us in our mission to bring hope & change..

Alkhair Trust Relief Foundation: Providing relief & support to those affected by floods, financial crises & more in Pakistan & beyond, with a special focus on Palestine.

13/05/2026

الخیرٹرسٹ ریلیف فاونڈیشن کے انفارمیشن سیکریٹری مولانا مشتاق الرحمن زاہد وقف قربانی کے حوالے سے اہلیان پاکستان سے ان لوگوں کےلیے اپیل کررہے ہیں جو سال بھر گوشت جیسی نعمت سے محروم رہتے ہیں

عیدالاضحی قریب ہے اپنی قربانی ان لوگوں کےلیے وقف کیجیے جو سال بھر گوشت کی نعمت سے محروم رہتے ہیں
13/05/2026

عیدالاضحی قریب ہے اپنی قربانی ان لوگوں کےلیے وقف کیجیے جو سال بھر گوشت کی نعمت سے محروم رہتے ہیں

ملک بھر کے نادار مستحق خاندانوں کےلیے اپنی قربانی وقف کیجیے۔
10/05/2026

ملک بھر کے نادار مستحق خاندانوں کےلیے اپنی قربانی وقف کیجیے۔

06/05/2026

ہیٹ اسٹروک اور احتیاطی تدابیر
پارٹ 3

06/05/2026

ہیٹ اسٹروک اور احتیاطی تدابیر
پارٹ 2

06/05/2026

ہیٹ ویو ، ہیٹ اسٹروک میں حفاظتی تدابیر اور احتیاطیں
ڈاکٹر محمد موسی ڈائریکٹر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ الخیرٹرسٹ کی جانب سے شہر قائد کراچی میں شدید گرمی کے پیش نظر ممکنہ طور ان حالات میں کیا کرنا چاہیے۔
ویڈیو ضرور سنیں
پہلا حصہ

#الخیرٹرسٹ
#الخیر


انا للہ و انا الیہ راجعونشیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت محض ایک فرد کا قتل نہیں، بلکہ علم و عرفان کے...
05/05/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت محض ایک فرد کا قتل نہیں، بلکہ علم و عرفان کے ایک روشن عہد کا خاتمہ ہے۔ بلاشبہ ان کی جدائی عالمِ اسلام کے لیے ایک ایسا عظیم سانحہ ہے جس کا خلا صدیوں تک پُر ہونا ممکن نظر نہیں آتا۔
الخیرٹرسٹ کی انتظامیہ حضرت کے متعلقیں و متوسلین سے تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین

EID UL AZHA WAQAF QURBANI
04/05/2026

EID UL AZHA WAQAF QURBANI

03/05/2026

آئیے اپنے عید کی قربانیوں میں ان نادار مستحق ،یتیموں ،بیواوں اور سفید پوش خاندانوں کو بھی یاد رکھیں جو سال بھر گوشت کی نعمت سے محروم رہتے ہیں
الخیرٹرسٹ ریلیف فاونڈیشن کے چئیرمین محمد طاہر انصاری کا پاکستانیوں بھائیوں سے اپیل
#الخیرٹرسٹ


#الخیر

#وقف
#

آپکی قربانی غزہ کے مظوم اور بے گھر افراد کےلیے خوشیاں۔۔۔۔ #الخیر #الخیرٹرسٹ   #غزہ #وقف
03/05/2026

آپکی قربانی غزہ کے مظوم اور بے گھر افراد کےلیے خوشیاں
۔
۔
۔
۔

#الخیر
#الخیرٹرسٹ


#غزہ
#وقف

02/05/2026

سندھ کے دور دراز دیہاتوں میں جہاں پینے کا صاف پانی ایک خواب تھا الحمدللہ الخیر ٹرسٹ ریلیف فاؤنڈیشن نے اپنے مخلص معاونین کے تعاون سے ہینڈ پمپ کی تنصیب مکمل کر لی ہے۔
​ شہروں میں ہم پانی ضائع کرتے ہیں لیکن ان دیہاتوں میں ایک بالٹی پانی کے لیے مائیں بہنیں میلوں پیدل سفر کرتی تھیں۔ اب یہ پمپ صرف پانی نہیں بلکہ ان کے لیے زندگی کی آسانی لایا ہے۔
​ ہم اپنے ان تمام صاحبِ ثروت دوستوں کے بے حد مشکور ہیں جن کے تعاون سے یہ منصوبہ ممکن ہوا۔ اللہ پاک آپ کے اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے اور آپ کے رزق و مال میں برکت عطا فرمائے۔
​آئیے۔ اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ مزید پیاسے خاندانوں تک راحت پہنچائی جا سکے۔ آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔

#الخیر
#الخیرٹرسٹ
#ہینڈپمپ
#پانی
#سندھ




Address

Suite # 1, 4 2nd Floor, B9/B2, Estate Avenue, Metro Chorangi, S. I. T. E
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhair Trust Relief Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alkhair Trust Relief Foundation:

Share