Islami Jamiat -e- Talaba JPMC

Islami Jamiat -e- Talaba JPMC Largest, Most responsible and Most influential Student's Network in Pakistan 🇵🇰

اجتماعِ کارکُنان ♥️ اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے تحت "اجتماعِ کارکُنان" کا انعقاد کیا گیا •
19/12/2024

اجتماعِ کارکُنان ♥️

اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے تحت "اجتماعِ کارکُنان" کا انعقاد کیا گیا •

𝐈𝐣𝐭𝐚𝐦𝐚 -𝐞- 𝐑𝐮𝐟𝐚𝐪𝐚 ♥️اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے تحت اجتماعِ رفقاء (ماہِ دسمبر) کا انعقاد کیا گیا...
18/12/2024

𝐈𝐣𝐭𝐚𝐦𝐚 -𝐞- 𝐑𝐮𝐟𝐚𝐪𝐚 ♥️

اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے تحت اجتماعِ رفقاء (ماہِ دسمبر) کا انعقاد کیا گیا، رفقاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی•

وہی ہے جہاں ترا جس کو تو کرے پیدا •کارکنان جمعیت لیاقت آباد نرسنگ کالج سے استصوابِ رائے کے بعد بی-ایس-این کے طالب علم بر...
17/12/2024

وہی ہے جہاں ترا جس کو تو کرے پیدا •

کارکنان جمعیت لیاقت آباد نرسنگ کالج سے استصوابِ رائے کے بعد بی-ایس-این کے طالب علم برادر محمد بلال کو ناظم کالج مقرر کیا گیا ہے۔
اللّٰه تعالیٰ ساتھی کو راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائے. آمین!

16 دسمبر: سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ APS16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک دن ہے، جو ہمیں دو بڑے سانحات کی یاد دلاتا ہے۔...
16/12/2024

16 دسمبر: سقوطِ ڈھاکہ اور سانحہ APS

16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا ایک المناک دن ہے، جو ہمیں دو بڑے سانحات کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن قومی تاریخ کے ایسے زخموں کی نشاندہی کرتا ہے جو آج بھی ہمارے دلوں پر نقش ہیں۔

سقوطِ ڈھاکہ (1971)

16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہو کر بنگلہ دیش بن گیا۔ یہ دن ہماری سیاسی، سماجی اور عسکری ناکامیوں کی تلخ یاد دلاتا ہے۔ سقوطِ ڈھاکہ کے اسباب میں غلط فہمیاں، قیادت کی ناکامی، اور ناانصافیاں شامل تھیں۔ اس سانحے نے ہمیں سکھایا کہ اتحاد اور مساوات قوم کو مضبوط بناتے ہیں، لیکن اگر قوم کے کسی حصے کو نظرانداز کیا جائے تو وہ بکھر سکتی ہے۔
یہ المیہ ہمیں آج بھی اس بات پر مجبور کرتا ہے کہ ہم اپنی تاریخ سے سبق سیکھیں اور ایسے اقدامات کریں جو قومی یکجہتی اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔

سانحہ اے پی ایس (2014)

16 دسمبر 2014 کو پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے دہشت گرد حملے نے پوری قوم کو غم اور غصے میں مبتلا کر دیا۔ اس وحشیانہ حملے میں معصوم بچوں سمیت 140 سے زائد افراد شہید ہوئے۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ کتنی ضروری اور کٹھن ہے۔
اے پی ایس کے بچوں کی قربانی نے پوری قوم کو متحد کیا اور ہمیں یہ عہد یاد دلایا کہ ہم اپنے ملک کو ہر قسم کے دہشت گردی سے پاک کریں گے۔

𝐄𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐓𝐞𝐬𝐭 | 𝙍𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩 𝘼𝙣𝙣𝙤𝙪𝙣𝙘𝙚𝙙 𝐎𝐧𝐞 𝐘𝐞𝐚𝐫 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐬 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 𝘈𝘥𝘮𝘪𝘴𝘴𝘪𝘰𝘯𝘴 2024-25
13/12/2024

𝐄𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐓𝐞𝐬𝐭 | 𝙍𝙚𝙨𝙪𝙡𝙩 𝘼𝙣𝙣𝙤𝙪𝙣𝙘𝙚𝙙

𝐎𝐧𝐞 𝐘𝐞𝐚𝐫 𝐏𝐚𝐫𝐚𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐬 𝐓𝐞𝐜𝐡𝐧𝐢𝐜𝐢𝐚𝐧 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞

𝘈𝘥𝘮𝘪𝘴𝘴𝘪𝘰𝘯𝘴 2024-25

08/12/2024

جذبوں کی صداقت زندہ ہے، ایماں کی حرارت زندہ ہے!

رفیقِ جمعیت جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر برادر علی رضا کی آواز میں خوبصورت ترانہ

𝙎𝙀𝙇𝙁 𝘼𝙎𝙎𝙀𝙎𝙎𝙈𝙀𝙉𝙏 𝙏𝙀𝙎𝙏 𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐒. 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐢𝐜 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 & 𝐃𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐎𝐟 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲 • 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙮 𝘼𝙞𝙙 𝙋𝙧𝙤𝙟𝙚𝙘𝙩 𝙅𝙋𝙈𝘾 is conducting a 𝐒𝐞𝐥𝐟 ...
07/12/2024

𝙎𝙀𝙇𝙁 𝘼𝙎𝙎𝙀𝙎𝙎𝙈𝙀𝙉𝙏 𝙏𝙀𝙎𝙏

𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐒. 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐢𝐜 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 & 𝐃𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐎𝐟 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲

• 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙮 𝘼𝙞𝙙 𝙋𝙧𝙤𝙟𝙚𝙘𝙩 𝙅𝙋𝙈𝘾 is conducting a 𝐒𝐞𝐥𝐟 𝐀𝐬𝐬𝐞𝐬𝐬𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐓𝐞𝐬𝐭 for those Student's who are going to appear in NTS Admission Test for 𝐁𝐒. 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐢𝐜 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 & 𝐃𝐏𝐓 (𝐃𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐎𝐟 𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐓𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐲)

• 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐅𝐞𝐞: RS: 300/=

• 𝐅𝐨𝐫 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:

Fill out Google Form via link 👇🏻

https://forms.gle/ugbjeTtCd6qY15df7

• 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬 𝐅𝐨𝐫 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐅𝐞𝐞:

A/C Title: ABDUL HALEEM
Bank: Habib Bank Limited (HBL)
A/C No: 00657902021603

EasyPaisa:
A/C Title: ABDUL HALEEM
A/C No: 0345-2530003

𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞 & 𝐕𝐞𝐧𝐮𝐞:

🗓️ Saturday | 28 December,2024

⏰ 9:00 AM

📍 JPMC

05/12/2024

ستم کا آشنا تھا وہ سبھی کے دل دکھا گیا
کہ شامِ غم تو کاٹ لی سحر ہوئی چلا گیا

رفیقِ جمعیت جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر برادر علی رضا کی آواز میں خوبصورت ترانہ

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر برادر شاہ رخ خان نے وفد کے ہمراہ ڈاکٹر یاسین عمرانی کو ڈپٹی ڈائریک...
03/12/2024

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر برادر شاہ رخ خان نے وفد کے ہمراہ ڈاکٹر یاسین عمرانی کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر پروموشن کی مبارکباد دی و سندھی اجرک اور پھولوں کا گلدستہ بطور تحفہ پیش کیا •

مسلمان کی انفرادی زندگی اور مسلمانوں کے اجتماعی نظام، دونوں کا مرکز و محور خدا کی فرمانبرداری اور وفاداری ہے!سید ابو الا...
03/12/2024

مسلمان کی انفرادی زندگی اور مسلمانوں کے اجتماعی نظام، دونوں کا مرکز و محور خدا کی فرمانبرداری اور وفاداری ہے!

سید ابو الاعلیٰ مودودی ؒ

دعا کا دروازہ ✨
02/12/2024

دعا کا دروازہ ✨

01/12/2024

دسمبر، ماہِ تأسیس جمعیت ❤

دسمبر 1947 کو پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک لازوال تحریک کا قیام عمل میں لایا گیا تھا ۔

ہوئی تاسیس اسلامی جمیعت اس مہینے میں
سفر جاری ہوا دین کا اک الہامی سفینے میں

خداوندہ جمیعت طالبعلموں کی رہے محکم
یہ پیغام نفاذِ دین حق دیتی رہے پیہم

30/11/2024

کاروانِ جمعیت منزل بہ منزل ہے رواں ♥️

𝐍𝐈𝐂𝐕𝐃 𝐑𝐨𝐮𝐧𝐝 | 𝐉𝐚𝐦𝐢𝐚𝐭 𝐉𝐏𝐌𝐂

افراد کار کی تیاری ✨
30/11/2024

افراد کار کی تیاری ✨

جمعہ مبارک سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں!
29/11/2024

جمعہ مبارک
سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا نہ بھولیں!

اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (فزیوتھراپی سرکل) کے زیرِ اہتمام کالج آف فزیوتھراپی کے طلباء و طالبات ک...
28/11/2024

اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (فزیوتھراپی سرکل) کے زیرِ اہتمام کالج آف فزیوتھراپی کے طلباء و طالبات کو درپیش مسائل پر "طلبہ مسائل بیٹھک" کا انعقاد کیا گیا •

ایمپلائز قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (𝐍𝐈𝐂𝐕𝐃) کی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر برادر شاہ رخ خان س...
27/11/2024

ایمپلائز قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (𝐍𝐈𝐂𝐕𝐃) کی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر برادر شاہ رخ خان سے ملاقات، ملاقات میں مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا •

اسلام کا نظریۂ حیات از مولانا مودودی ؒ
26/11/2024

اسلام کا نظریۂ حیات از مولانا مودودی ؒ

Address

Jinnah Postgraduate Medical Center
Karachi
75510

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba JPMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat -e- Talaba JPMC:

Videos

Share