DawateIslami Bufferzone North Nazimabad Town.

DawateIslami Bufferzone North Nazimabad Town. Religious Organization

معاشرے کو بہتر بنانے کے لئے پردہ ضروری ہے
11/05/2026

معاشرے کو بہتر بنانے کے لئے پردہ ضروری ہے

اتحاد کی برکتاجتماعی قربانی دعوت اسلامی کے ساتھ
08/05/2026

اتحاد کی برکت
اجتماعی قربانی دعوت اسلامی کے ساتھ

شرعی مسائل کے حل کے لئے رابطہ کیجئےاسلامی بہنیں بھی ضرورت کے تحت مسائل معلوم کر سکتی ہیںدار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی ج...
06/05/2026

شرعی مسائل کے حل کے لئے رابطہ کیجئے
اسلامی بہنیں بھی ضرورت کے تحت مسائل معلوم کر سکتی ہیں
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی
جامع مسجد بہزاد ، سخی حسن چورنگی
نارتھ ناظم آباد
اوقات : 10:30 سے 4:30
وقفہ: 12:45 سے 1:45
تعطیل بروز اتوار

05/05/2026
وقف قربانی کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔بکنگ ٹائم روزانہ بعد نماز عشاء، علاوہ جمعرات 📞 Contact for Details: 0300-2244794...
05/05/2026

وقف قربانی کے لئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
بکنگ ٹائم روزانہ بعد نماز عشاء، علاوہ جمعرات

📞 Contact for Details:
0300-2244794 0333-2906940
قربان گاہ: جامع مسجد گلزار مدینہ (بفرزون)
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن۔






02/05/2026

Qurbani With DawateIslami.

مزدور کا حق ادا کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہئے
01/05/2026

مزدور کا حق ادا کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہئے

ان شاءاللہ الکریم ✨نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں ایک اور مدرسۃ المدینہ (بوائز) کا افتتاح 3 مئی بروز اتوار بعد نماز عشاء  سنتو...
30/04/2026

ان شاءاللہ الکریم ✨
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن میں ایک اور
مدرسۃ المدینہ (بوائز) کا افتتاح
3 مئی بروز اتوار بعد نماز عشاء
سنتوں بھرا بیان : نگران مجلس مدرسۃ المدینہ کراچی سٹی
سید دانش عطاری
تمام عاشقان رسول ﷺ بھرپور شرکت فرمائیں۔
جامع مسجد بطحہ، N بلاک
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن۔

#مدرسۃالمدینہ

شرعی اصولوں کے مطابق اچھے جانوروں کا انتخاب اجتماعی قربانی دعوت اسلامی کے ساتھجامع مسجد گلزار مدینہ سیکٹر 15 اے 4 بفرزون...
30/04/2026

شرعی اصولوں کے مطابق اچھے جانوروں کا انتخاب
اجتماعی قربانی دعوت اسلامی کے ساتھ
جامع مسجد گلزار مدینہ سیکٹر 15 اے 4 بفرزون
نارتھ ناظم آباد
بکنگ ٹائم روانہ بعد عشاء علاؤہ جمعرات
رابطہ : 03002244794
03332906940

28/04/2026

*مبلغِ دعوتِ اسلامی سے عوام کی توقعات*

🌳لوگوں کے حُسنِ ظن کی لاج رکھیں
🌴لوگوں کے دلوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟
🌲با عمل مبلّغ کیسے بنیں؟

یہ سب اور بہت کچھ جاننے کے لیے
نگران پاکستان مشاورت کا یہ ویڈیو کلپ خود بھی ملاحظہ کیجئے اور دوسروں کو بھی شئیر کیجئے

*پاکستان مشاورت آفس*

بکنگ ٹائم روزانہ بعد نماز عشاء، علاوہ جمعرات
27/04/2026

بکنگ ٹائم روزانہ بعد نماز عشاء، علاوہ جمعرات





Address

Bufferzone North Nazimabad Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DawateIslami Bufferzone North Nazimabad Town. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DawateIslami Bufferzone North Nazimabad Town.:

Share