16/11/2025
📚بسم اللہ الرحمن الرحیم📚
" اللّٰهُ يَرْفَعِ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ "
" اللہ تم میں سے ایمان والوں کو اور جنہیں علم دیا گیا ہے، ان کو بلند درجے عطا فرمائے گا۔(سورۃ المجادلہ، آیت 11) "
اسٹڈی سرکل (Study Circle)
کتاب : کام تنظیمی انداز میں ہونا چاہیے ( رہبر معظم سید علی خامنہ ائ )
اسٹڈی سرکل کا انعقاد خادمین شعبہ تربیت کی جانب سے بروز اتوار بمطابق 16 نومبر کو خادمین لائیبریری میں کیا گیا جس میں خادمین امام مہدی عج کی کابینہ اور ممبران نے شرکت کری اس نشست کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جب کے اسٹڈی سرکل کے لیے رہبر معظم سید علی خامنہ ائ کے خطبوں پر مشتمل کتاب "کام تنظیمی انداز میں ہونا چاہئے" کا انتخاب کیا گیا تمام برادران نے اس کتاب کا اجتماعی طور پر مطالعہ کیا اور فرداً فرداً سب نے اس کتاب یان موارد پر گفتگو کی اس کتابمیں مکمل آرگنائزیشنل سیٹ اپ کو چلانے اور اس کی زمانہ میں ضروریات کے اوپر بات کی گئی ہے۔ ایسے اسٹڈی سرکلز سے نوجوانوں میں کتب بینی کو فروغ اور علمی وابستگی کا جذبہ اجاگر ہوتا ہے۔۔
🔴 خدا تعالیٰ ہم سب کو تعلیمات محمد وآل محمد علیہم السلام سے فیضیاب ہونے کی توفیق عطاء فرمائے آمین 🤲🏼
خادمین امام مہدی عج (شعبہ تربیت)