13/08/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ سید آصف شاہ کاظمی کے انتقالِ پُرملال
اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران کی خدمت میں دلی تعزیت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو محمد و آلِ محمدؑ کے صدقے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
بالخصوص سرکارِ وفا حضرت ابوالفضل العباسؑ کے دربار میں مرحوم کی مغفرت اور بلندیِ درجات کے لیے دستِ دعا بلند ہیں۔
آمین یا رب العالمین بحقِ محمدؐ و آلِ
محمد