Sahara Village Old Age Home.

Sahara Village Old Age Home. Shelter Homes are the primarily initiatives of Sahara Welfare.

As a non-Government, non-political and a non-profitable organization Sahara Public Rights Welfare with the ‘‘MISSION TO SERVE THE HUMANITY’’ is being run with the help of some kind-hearted philanthropists. In 2009 Sahara Welfare started its 1st shelter by name of Sahara Village at Punjab Chowrangi and currently we have 5 shelters homes in Karachi where hundreds of shelterless, Psychiatric Patients,Senior Citizens are getting complete board and lodging with medical facilities.

16/01/2025

Sahara village old age homes

سہارا ولیج شیلٹر ہوم...............جشنِ ولادتِ مولا علی
13/01/2025

سہارا ولیج شیلٹر ہوم...............
جشنِ ولادتِ مولا علی

13/01/2025

Sahara village shelter homes

05/01/2025

SAHARA VILLAGE ...................
سہارا ولیج شیلٹر ہوم
جو خوشی بانٹ کر۔ اور ضرورت مندوں کو دیکر ملتی ہے وہ اپنی ضروریات پوری کرنے میں نہیں ملتی ہے، خدمتِ خلق کے اِسی جذبے کیساتھ سہارا ولیج کی پوری ٹیم کام کرتی ہے۔ آج اِتوار کے دِن سردی میں شدت کے باعث سہارا ولیج کے بانی صدر اکبر علی رانا سڑکوں پر موجود بے سہارا افراد میں گرم کمبل بانٹ رہے ہیں، مخیر حضرات اِس میں مزید ہمارا ساتھ دیں۔

آپ اِس خدمت خلق میں شامل ہونے کیلئے ہماری کسی بھی برانچ میں آسکتے ہیں یا فون پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں
ہم آپ کے منتظر ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اِن افراد کی دیکھ بھال کیلئے آگے بڑھیں، ہمارا ساتھ دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اپنی اِمداد اس نمبرز پر بھیج سکتے ہیں
ایزی پیسہ 03332142249
جاز کیش 03003629507
سہارا ولیج کے سینکڑوں سفید پوش افراد کو آپ کی ضرورت ہے......................................................................
مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Your Donation can save the peoples
AKBAR ALI RANA 03332142249
ہمارا نمائندہ آپ کی اِمداد آپ کے پاس بھی آسکتا ہے

SAHARA VILLAGE ...................سہارا ولیج میں سینکڑوں افراد موجود ہیںیہ سفید پوش افراد نہ کسی سے بھیک مانگتے ہیںنہ ہی...
03/01/2025

SAHARA VILLAGE ...................
سہارا ولیج میں سینکڑوں افراد موجود ہیں
یہ سفید پوش افراد نہ کسی سے بھیک مانگتے ہیں
نہ ہی یہ کبھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہیں
یہ لوگ آپ مخیر حضرات کی مدد کے منتظر ہیں
آپ سے گزارش ہے کہ سہارا ولیج کی مدد کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اِن افراد کی دیکھ بھال کیلئے آگے بڑھیں، ہمارا ساتھ دیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ اپنی اِمداد اس نمبرز پر بھیج سکتے ہیں
ایزی پیسہ 03332142249
جاز کیش 03003629507
سہارا ولیج کے سینکڑوں سفید پوش افراد کو آپ کی ضرورت ہے......................................................................
مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Your Donation can save the peoples
AKBAR ALI RANA 03332142249
ہمارا نمائندہ آپ کی اِمداد آپ کے پاس بھی آسکتا ہے

02/01/2025

SAHARA VILLAGE ...................
سہارا ولیج میں یہ لوگ ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں

ایک فیملی کی طرح گیم کھیلتے ہوئے یہ افراد جس قدر خوش ہیں اُس کا اندازہ اِن کے لہجے اور ہنسی سے لگایا جاسکتا ہے، یہ تمام لوگ ہماری فیملی ہیں، سہاراولیج میں سینکڑوں افراد موجود ہیں جس میں سے اکثر افراد کو اُن کے گھر والے ٹھکراچکے ہیں مگر ہم اِن کا خیال ایک فیملی کی طرح رکھتے ہیں۔
اِن بے سہارا افراد کی مدد کیلئے سہارا ولیج کا ساتھ دیں، مالی اِمدادکریں

آپ اپنی اِمداد اس نمبرز پر بھیج سکتے ہیں
ایزی پیسہ 03332142249
جاز کیش 03003629507
سہارا ولیج کے سینکڑوں سفید پوش افراد کو آپ کی ضرورت ہے......................................................................
مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Your Donation can save the peoples
AKBAR ALI RANA 03332142249
ہمارا نمائندہ آپ کی اِمداد آپ کے پاس بھی آسکتا ہے

SAHARA VILLAGE ...................سہارا ولیج کو سردی کے موسم میں آپ کی ضرورت ہےینکڑوں افراد ایسے ہیں جو آپ کے دیئے ہوئے ...
01/01/2025

SAHARA VILLAGE ...................
سہارا ولیج کو سردی کے موسم میں آپ کی ضرورت ہے
ینکڑوں افراد ایسے ہیں جو آپ کے دیئے ہوئے استعمال شدہ لباس، لحاف، کمبل اور دیگر چیزوں سے اپنا یہ سیزن آسانی سے گزار سکتے ہیں، بہت لوگوں کیلئے یہ موسم بہت تکلیف دہ ہے، سہارا ولیج کا ساتھ دیکر سفید پوش افراد کی مدد کریں۔

آپ اپنی اِمداد اس نمبرز پر بھیج سکتے ہیں
ایزی پیسہ 03332142249
جاز کیش 03003629507
سہارا ولیج کے سینکڑوں سفید پوش افراد کو آپ کی ضرورت ہے......................................................................
مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Your Donation can save the peoples
AKBAR ALI RANA 03332142249
ہمارا نمائندہ آپ کی اِمداد آپ کے پاس بھی آسکتا ہے

01/01/2025

SAHARA VILLAGE ...................
آج سہارا ولیج کے صدر اکبر علی رانا صاحب کی سالگرہ کی خوشی منائی گئی، یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اُن کے گھر والوں کی جانب سے ٹھکرایا گیا لیکن ہم انہیں ایک فیملی کی طرح سمجھتے ہیں اور اپنی ہر خوشی اِن کیساتھ منانے میں ہی خوشی محسوس کرتے ہیں۔
ہمیں نہایت خوشی ہے کہ ہم اللہ کی طرف سے اُس کی مخلوق کی خدمت کیلئے پوری طرح پیش پیش ہیں۔
آپ اپنی اِمداد اس نمبرز پر بھیج سکتے ہیں
ایزی پیسہ 03332142249
جاز کیش 03003629507

سہارا ولیج کے سینکڑوں سفید پوش افراد کو آپ کی ضرورت ہے......................................................................
مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Your Donation can save the peoples
AKBAR ALI RANA 03332142249
ہمارا نمائندہ آپ کی اِمداد آپ کے پاس بھی آسکتا ہے

31/12/2024

SAHARA VILLAGE ...................دُنیا میں ایسے لاکھوں افراد ہیں جو اپنے اچھے کاموں کو کل سے شروع کرنا چاہتے تھے لیکن ا...
30/12/2024

SAHARA VILLAGE ...................
دُنیا میں ایسے لاکھوں افراد ہیں جو اپنے اچھے کاموں کو کل سے شروع کرنا چاہتے تھے لیکن اب وہ اِس دُنیا میں نہیں رہے۔

آپ بھی اپنے نیک کاموں کو کل پر نہ ڈالیں بلکہ آج اور ابھی سے شروع کریں، سہارا ولیج کے سینکڑوں سفید پوش افراد کو آپ کی ضرورت ہے......................................................................
مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Your Donation can save the peoples
AKBAR ALI RANA 03332142249
ہمارا نمائندہ آپ کی اِمداد آپ کے پاس بھی آسکتا ہے

SAHARA VILLAGE ...................سرد موسم میں سہارا ولیج کے تمام ادارے میں سینکڑوں افراد کیلئے گرم لباس، بستر اور دیگر ...
30/12/2024

SAHARA VILLAGE ...................
سرد موسم میں سہارا ولیج کے تمام ادارے میں سینکڑوں افراد کیلئے گرم لباس، بستر اور دیگر سامان کی اشد ضرورت ہے
آپ کا ایک گرم کپڑا کسی کیلئے سکون اور راحت کا سبب بن سکتا ہے
نوٹ: پیشہ ور بھکاریوں کے بجائے سفید پوش افراد کی مدد کریں اور بہتر ہے کہ اُنہیں اپنے قریب تلاش کریں
یا پھر سہارا ولیج میں اپنی مدد پہنچا کر صحیح جگہ مدد کریں

مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Your Donation can save the peoples
AKBAR ALI RANA 03332142249
ہمارا نمائندہ آپ کی اِمداد آپ کے پاس بھی آسکتا ہے

SAHARA VILLAGE سہارا ولیج (تعریفی اسناد برائے اعتراف خدمتِ خلق)ہم سہارا ولیج کے پلیٹ فارم سے نیکی کے کام آگے بڑھانے میں ...
29/12/2024

SAHARA VILLAGE

سہارا ولیج (تعریفی اسناد برائے اعتراف خدمتِ خلق)
ہم سہارا ولیج کے پلیٹ فارم سے نیکی کے کام آگے بڑھانے میں دِن رات مصروف رہتے ہیں یہ سب یقینا آسان نہیں ہے مگر اس کو آسان بناتا ہے اللہ تعالیٰ کا ساتھ اور اچھے لوگوں کی دستیابی، ہم آپ کے نہایت مشکور ہیں کہ آپ نے سہارا ولیج پر بھروسہ کیا اور ہمارے ساتھ نیک کاموں کو آگے بڑھانے میں حصہ ڈالا۔
مخیر حضرات کے تعاون کی اشد ضرورت ہے
Your Donation can save the peoples
AKBAR ALI RANA 03332142249
ہمارا نمائندہ آپ کی اِمداد آپ کے پاس بھی آسکتا ہے

Address

D-59, SAHARA VILLAGE, Block-9 , Punjab Chowrangi , Clifton
Karachi
75600

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 13:00
14:30 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923458822228

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Village Old Age Home. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sahara Village Old Age Home.:

Share