APD English Language Center Karachi

APD English Language Center Karachi APD is a Professional organization which is working on different Projects including Health &Education

24/09/2025

If you want to Join PPF and member of PPF Kindly Fill this form for your official Membership Card and send it to my WhatsApp no 03400379370
No fees for first 100 Members and executive Members.

24/09/2025

جس طرح ہمیں ڈرائیونگ کرتے ہوئے اپنی غلطی کے علاوہ دوسروں کی غلطیوں پہ نطر رکھ کہ ان سے بچنا ہوتا ہے ایسے ہی آپ کی زندگی بھی ہے آپ جو بھی کریں کوئی نیا کاروبار شروع کریں یا کہیں جاب کر رہے ہو طرح طرح کے لوگ آپ کا حوصلہ توڑیں گے۔کہ یار پڑھے لکھے ہو یہ کونسا کام شروع کردیا تم نے ۔یہ کیا کر رہے ہو اس میں بلکل فائدہ نہیں۔لیکن آپ جو بھی کر رہے ہیں سب سے پہلے تو اس بارے میں خود کو مطمن کریں اس کے بعد اس چیز کو ضد بنا لیں کہ اب آپ نے اس میں کامیاب ہو کے دکھانا ہے آج جو لوگ کہتے ہیں یہ کیا کررہے ہو کل وہ تمہارا حوالہ کسی اور کو دے رہے ہو کہ دیکھو اس سے کچھ سیکھو

24/09/2025

میری پوسٹ سے یا کسی بھی موٹیوویشنل پوسٹ سے بندہ موٹیوویٹ تو ہو جا تا ہے جوش بھی آجاتا ہے لیکن فرق نہیں پڑتا کیونکہ موٹیوویٹ ہونے کے بعد ہمیں حوصلہ تو ملتا ہے لیکن راستہ نہیں۔اس صورتحال میں آپ بجائے پرجوش ہونے کے ٹھنڈے دماغ کے سوچیں کہ آپ کے اہداف کیا ہیں اور ان کو حاصل کرنے کے لیے آپ نے اب تک کیا کوشش کی ہے اور اگر اب تک ہم اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئے تو کہیں اس کی وجہ بھی ہماری اپنی ذات تو نہیں۔پھر دوبارہ سے یا کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں جو کررہے ہیں اسی میں ایک بار اور کوشش کریں کہ اب ہم وہ غلطیاں نہیں کرینگے۔انشااللہ کسی کی محنت ضائع نہیں جاتی صلہ سب کو ملتا ہے۔دل سے محنت کیجیے اپنی طرف سے محنت کرکے اللہ سے دعا کیجیے۔آپ کا بھی وقت آیے گا۔آج سے آپ نے یہ مان لینا ہے کہ ہاں ہم سے غلطیاں ہوئی جن کی وجہ سے ہم اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے لیکن اب ہم دوبارہ اٹھینگے پھر سے شروع کرینگے۔

24/09/2025

Success Starts with Small Steps.

Address

Orangi Town Sector 10 Near Ibrahim Ali Bhai School
Karachi
75300 KARACHI

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923110379370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APD English Language Center Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to APD English Language Center Karachi:

Share