Bazm e Sathi - Landhi

Bazm e Sathi - Landhi (بزم ساتھی (علاقہ لانڈھی نیک بنو نیکی پھیلاو.

04/06/2026

Are you ready ?
coming soon!



اسکول کی چھٹیاں اور چلچلاتی ہوئی گرمیاں۔۔۔تو ہو جاؤ تیار!!!آرہا ہے بہت جلد۔۔۔!
03/06/2026

اسکول کی چھٹیاں اور چلچلاتی ہوئی گرمیاں۔۔۔

تو ہو جاؤ تیار!!!

آرہا ہے بہت جلد۔۔۔!




بزم ساتھی اسکول کمیٹی لانڈھی کے تحت " تعبیر اسکولنگ سسٹم " میں "یوم تکبیر" کے موضوع پر لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں صد...
21/05/2026

بزم ساتھی اسکول کمیٹی لانڈھی کے تحت " تعبیر اسکولنگ سسٹم " میں "یوم تکبیر" کے موضوع پر لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم ساتھی کراچی " عمر فاروق بھائی" نے خصوصی شرکت کی اور نونہال ملت کی اخلاقی و فکری تربیت و تزکیہ کا باعث بنے

بزم ساتھی اسکول کمیٹی کے تحت صفہ اسکول میں لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر بزم ساتھی نیا مقام گوہر گرین سٹی معاذ...
17/05/2026

بزم ساتھی اسکول کمیٹی کے تحت صفہ اسکول میں لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر بزم ساتھی نیا مقام گوہر گرین سٹی معاذ غنی بھائی نے خصوصی شرکت کی اور نونہال ملت کی تزکیہ کا باعث بنے

بزم ساتھی بلال کالونی آزمائشی کے تحت ٹیلنٹ ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر بزم ساتھی (جمال طاہر شہید) برادر انس...
02/05/2026

بزم ساتھی بلال کالونی آزمائشی کے تحت ٹیلنٹ ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر بزم ساتھی (جمال طاہر شہید) برادر انس نعمانی نے خصوصی شرکت کی اور ممبران کی تربیت کا باعث بنے
سالانہ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے

بزم ساتھی حلقہ جمال طاہر کے تحت کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا
02/05/2026

بزم ساتھی حلقہ جمال طاہر کے تحت کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا

شعبہ اطفال و بزم ساتھی دارلعلوم کے تحت فلسفہ قربانی کے موضوع پر لیکچر کا انعقاد کیا گیاجس میں خصوصی شرکت زمہ دار شعبہ اط...
02/05/2026

شعبہ اطفال و بزم ساتھی دارلعلوم کے تحت فلسفہ قربانی کے موضوع پر لیکچر کا انعقاد کیا گیا
جس میں خصوصی شرکت زمہ دار شعبہ اطفال ضلع کورنگی وسیم نصیر بھائی نے کی اور نونہالان ملت کو قربانی کے مقصد سے آشنا کیا

بزم ساتھی اسکول کمیٹی کے تحت عباس علی میموریل اسکول میں لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن جمعیت انس سموں بھائی نے خصوصی...
15/04/2026

بزم ساتھی اسکول کمیٹی کے تحت عباس علی میموریل اسکول میں لیکچر کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن جمعیت انس سموں بھائی نے خصوصی شرکت کی اور نونہالان ملت سے مخاطب ہوئے

بزم ساتھی حلقہ بلال کالونی (آزمائشی) کے تحت افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم ساتھی لانڈھی فائز انصاری بھائی ...
20/03/2026

بزم ساتھی حلقہ بلال کالونی (آزمائشی) کے تحت افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر بزم ساتھی لانڈھی فائز انصاری بھائی نے خصوصی شرکت کی اور ممبران سے مخاطب ہوئے

شعبہ اطفال و بزم ساتھی حلقہ دارلعلوم کے تحت تربیتی اعتکاف کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر بزم ساتھی حلقہ دارلعلوم ریان...
20/03/2026

شعبہ اطفال و بزم ساتھی حلقہ دارلعلوم کے تحت تربیتی اعتکاف کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر بزم ساتھی حلقہ دارلعلوم ریان حسن انصاری بھائی نے شرکت کی اور نونہالان ملت سے شب قدر کی فضیلت کے موضوع پر مخاطب ہوئے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Sathi - Landhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share