Ammar Foundation

Ammar Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ammar Foundation, Nonprofit Organization, Karachi.

20/04/2026

Writing
السلام علیکم
اگر کسی کے پاس جناح ہسپتال کے کارڈیو (دل کے شعبہ) میں کوئی سورس / رابطہ ہو تو براہِ کرم ضرور آگاہ کریں۔
ایک مریض کے علاج کے سلسلے میں فوری رہنمائی درکار ہے۔
مہربانی فرما کر اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03171845505
جزاک اللہ خیر

08/04/2026

💔 ایک جان بچانا… پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ہے

آج ہمارے پاس ایک اور میڈیکل کیس آیا ہے…
ایک غریب گھر کا فرد زندگی اور موت کے درمیان لڑ رہا ہے 😔

گھر والوں کے پاس علاج کے پیسے نہیں…
دوائی، ٹیسٹ اور ہسپتال کے اخراجات اُن کی پہنچ سے باہر ہو چکے ہیں 💔

ہم ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کوشش کر رہے ہیں کہ کسی کی سانسیں نہ رکیں…
لیکن اس کے لیے ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے 🙏

💊 ضرورت:

- فوری علاج / آپریشن
- ادویات اور ٹیسٹس

💰 آپ کیسے مدد کر سکتے ہیں؟

- 500، 1000 یا جتنا بھی آپ آسانی سے دے سکتے ہیں
- ہر چھوٹی مدد کسی کی زندگی بچا سکتی ہے

🤲 یاد رکھیں:
آپ کا دیا ہوا صدقہ کسی کے گھر میں خوشیاں واپس لا سکتا ہے

📩 اگر آپ اس نیکی میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو براہ کرم inbox کریں

📢 Please share this post
شاید آپ کا ایک share کسی کی زندگی بچا دے ❤️

جزاک اللہ خیر 🌸

25/03/2026

فوری طبی امداد۔
کینٹ کی رہائشی ایک بہن کی مدد کریں 💔
کمر پر گلٹی کا شکار گلٹی بہن منظم طبی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے نہایت پیچیدگیوں کا شکار ہو گئی ہیں، اب مستقبل بخار سے ان کی حالت تشویشناک ہوتی جارہی ہے اور ابھی یہ جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں،
ان کے شوہر محنت مزدوری کر کے روز کا خرچ چلاتے ہیں، اور یہ گھرانہ کرائے کے گھر میں زندگی گزار رہا ہے۔ اس وقت وہ مکمل طور پر بے بس ہیں اور جاری علاج کے اخراجات کو برداشت نہیں کر سکتے۔
🙏 اپیل شدہ رقم: 50,000 روپے /-
آپ کی مہربان حمایت ان کی تکلیف کو کم کر سکتی ہے اور ان کی صحت یابی میں مدد کر سکتی ہے۔ ایک چھوٹا سا تعاون بھی بہت فرق ڈال سکتا ہے۔
زکوٰۃ اور صدقات کے لئے موزوں کیس .
تکلیف میں مبتلا اس مستحق بہن کی مدد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
Easy pasa jazz cash accunt

03171845505 Nosheen
جزاک اللہ خیر

16/02/2026

Easy pasa jazz cash accunt 03171845505
Nosheen

16/02/2026

Easy pasa jazz cash accunt 03171845505 Nosheen

15/11/2025

السلام علیکم۔۔

💔 دوسری بار کیس ری اوپن -
3 سالہ ننھی شہزادی زینب کے لیے زندگی بچانے والے ہرنیہ کے دوبارہ آپریشن کی ضرورت ہے جو نہایت پیچیدہ ہو گیا ہے۔💔
2 مہینے پہلے ہم ننھی 3 سالہ زینب کا کامیاب آپریشن کروا چکے ہیں۔اب یہ دوسری جانب نمودار ہو گیا ہے اس لئے یہ کیس دوبارہ کھول رہے ہیں۔
ہرنیہ کی یہ تکلیف انتہائی پیچیدہ ہو گئی ہے جس کو ڈاکٹر نے ہائی رسک آپریشن قرار دیا ہے۔
یہ آپریشن اسکی صحت یابی کے لیے بہت ضروری ہے اور اس کے بغیر اس کا علاج مکمل نہیں ہو سکتا جس میں ہزاروں خرچہ درکار ہے

والد مالی طور پر کمزور ہے اور زکوٰۃ اور صدقہ کے لیے مکمل طور پر اہل ہے۔
ہم تمام مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں:
براہ کرم آگے آئیں اور ننھی زینب کا علاج مکمل کرنے میں ہماری مدد کریں۔ اس کے لیے آپ کا تعاون اسے زندگی میں ایک نیا موقع فراہم کر سکتا ہے۔
50،100، جس سے جتنا ممکن ہو سکے اس کار خیر میں اپنا کردار ادا کریں کیونکہ قطرہ قطرہ ہی سمندر بنتا ہے۔
اللہ اس نیک مقصد میں حصہ ڈالنے والوں کو بہترین اجر دے ۔ آمین
ایزی پیسہ/جیز کیش اکاؤنٹ:
03171845505

11/11/2025

السلام علیکم۔۔
گلشن حدیدکی کم سن بچی کے علاج کے لیے عوامی اپیل
کراچی کے علاقے گلشن حدید کی ایک کم سن بچی 3 جماعت کی طالبہ نہ اترنے والے بخار کا شکار ہے، اور اس نازک گھڑی میں اس کے والد پریشانی اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جو کہ مزدور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔
گلشن حدید کے ڈاکٹرز نے فوری طور پر بڑے اسپتال بھیجا ہے۔
اور اس کے علاج کے لیے فوری طور پر مالی معاونت کی ضرورت ہے۔
ہم خصوصی اپیل کرتے ہیں کہ اپنے روزمرہ کے معمولات میں سے بس ایک دن کا چائے پانی یا چھوٹی سی تفریح کا خرچ اس بچی کی زندگی کے لیے وقف کریں۔ چاہے وہ پچاس روپے، سو روپے یا پانچ سو روپے ہی کیوں نہ ہوں، یہ رقم کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
ہوٹلوں میں بیٹھنے والے دوست احباب
فٹبال اسٹیڈیم میں شائقین
بازاروں اور گلی محلوں کے لوگ
سب اپنے اپنے حصے کا کردار ادا کریں تاکہ فوری علاج ممکن ہو سکے۔
مزید برآں، یہ تجویز بھی پیش کی جاتی ہے کہ فٹبال اسٹیڈیم کی مینجمنٹ اور دیگر سماجی حلقے ایسے ضرورت مندوں کے لیے وقتاً فوقتاً خصوصی مہمات کا انعقاد کریں۔ اس طرح کھیل کے میدان اور عوامی اجتماعات نہ صرف تفریح کا ذریعہ ہوں گے بلکہ انسانیت کی خدمت کا بھی بڑا مرکز بن سکتے ہیں۔
یہ ننھی بچی ہم سب کی بیٹی ہے۔ آئیں، اپنے حصے کا دیا جلائیں اور اس کے مستقبل کو بچانے میں والدین کا ساتھ دیں۔
اپنی مالی امداد اس اکاؤنٹ پر بھیجیں:
ایزی پیسہ اکاؤنٹ/رابطہ نمبر:
03171845505

اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ اپیل ہر اس شخص تک پہنچ سکے جو مدد کرنے کی نیت رکھتا ہے۔
جزاک اللہ۔

السلام علیکم۔انتہائی افسوسناک کیس آپ کی مدد کا منتظر ہے۔28 سالہ نوجوان بھائی منہ کے کینسر جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہے ...
02/11/2025

السلام علیکم۔
انتہائی افسوسناک کیس آپ کی مدد کا منتظر ہے۔
28 سالہ نوجوان بھائی منہ کے کینسر جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہے ان کے مالی حالات نہایت پسماندہ ہیں ان کی ایک معصوم چھوٹی بچی ہے اور یہ بھائی خود کفیل تھے جو کہ اب اس موذی بیماری کے بعد کفالت کے لائق نہیں رہے۔
آپ سب سے عاجزانہ گزارش ہے اس بھائی کے مشکل وقت میں اس کے علاج سمیت دیگر اخراجات اٹھانے میں اس کی دل کھول کر مدد کریں اللہ پاک آپ کی آخرت سنوارے گا۔
انشاءاللہ
Easy pasa jazz cash accunt

03171845505. Nosheen

السلام علیکم۔انتہائی افسوسناک کیس آپ کی مدد کا منتظر ہے۔28 سالہ نوجوان بھائی منہ کے کینسر جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہے ...
29/10/2025

السلام علیکم۔
انتہائی افسوسناک کیس آپ کی مدد کا منتظر ہے۔
28 سالہ نوجوان بھائی منہ کے کینسر جیسی موذی بیماری میں مبتلا ہے ان کے مالی حالات نہایت پسماندہ ہیں ان کی ایک معصوم چھوٹی بچی ہے اور یہ بھائی خود کفیل تھے جو کہ اب اس موذی بیماری کے بعد کفالت کے لائق نہیں رہے۔
آپ سب سے عاجزانہ گزارش ہے اس بھائی کے مشکل وقت میں اس کے علاج سمیت دیگر اخراجات اٹھانے میں اس کی دل کھول کر مدد کریں اللہ پاک آپ کی آخرت سنوارے گا۔
انشاءاللہ
Easy pasa jazz cash accunt

03171845505. Nosheen

Address

Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ammar Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share