Sindh Weather & Geography

Sindh Weather & Geography Work only for weather
Reports predicts forecast every day and every time

21/06/2024

شھر کراچی کے مختلف علاقوں میں اس وقت ہلکی سے موسلادھار بارش جاری ہے، کل بھی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

کیا 2022 دوبارہ آنے والا ہے؟ یا 2024 ایک اور تاریخ رقم کرنے والا ہے؟ مون سون 2024 کے لیے حالات 2022 کی طرح ہی نظر آرہے ہ...
15/06/2024

کیا 2022 دوبارہ آنے والا ہے؟ یا 2024 ایک اور تاریخ رقم کرنے والا ہے؟ مون سون 2024 کے لیے حالات 2022 کی طرح ہی نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات جلد پوسٹ کی جائیں گی مون سون کا پہلا سسٹم 30 جون سے 4 جولائی کے درمیان متوقع ہے۔

30/05/2024

ہم نے سنا کہ موسم کے کچھ صفحات یہ کہہ رہے ہیں کہ مون سون میں شدید بارشوں کے امکانات کم ہو رہے ہیں۔ اس لیے ہم نے آپ کو بتانے کا فیصلہ کیا کہ یہ درست نہیں ہے، مشاہدے اور پیشین گوئی میں فرق ہے اور ہمارے مشاہدے کے مطابق مانسون معمول سے بہت زیادہ متوقع ہے انشاء اللہ

تمام موسمی ماڈلز اور ذاتی مشاہدے کے مطابق ہم نے اپنا پہلا اور آخری مون سون آؤٹ لک کا نقشہ بنایا ہے, جیسا کہ آپ سب جانتے ...
26/05/2024

تمام موسمی ماڈلز اور ذاتی مشاہدے کے مطابق ہم نے اپنا پہلا اور آخری مون سون آؤٹ لک کا نقشہ بنایا ہے, جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ 2019 کے بعد بارشیں زیادہ ہوتی جارہی ہیں اور اس کی وجہ مختلف موسمی عوامل ہیں خاص طور پر لا نینا , جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ مضبوط لا نینا اور منفی آئی او ڈی کے ساتھ 2022 مجموعی طور پر سندھ کے لیے ایک بہترین سال تھا، ہمارے ہاں بارشیں بہت زیادہ ہوئیں اور ان کی وجہ سے سیلاب آیا۔ اور اس بار ہم کمزور لانينا کے ساتھ غیر جانبدار آئی او دی دیکھ سکتے ہیں تو ہمارے فارکاسٹ کے مطابق اس بار مون سون کی نارمل سے زیادہ ہونے کی امید ہے ساحلی سندھ کراچی، ٺٽہ، اور مغربی، وسطی، بالائی سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں اس بار بارشیں نارمل سے کافی زیادہ ہونے کی امید ہے.

20/05/2024

کراچی اور سندھ کے دیگر لوگ اس پیج سے جڑے رہیں کیونکہ اس پیج پر ہر مون سون کی اپڈیٹس آتی رہیں گی۔

Address

Sukkur
Karachi
MORO,

Telephone

+923013818175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Weather & Geography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sindh Weather & Geography:

Share