13/12/2024
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گورنر ہاوس میں امید کی گھنٹی کا دورہ کیا اور "امید کی گھنٹی" بجا کر خوشگوار حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی منفرد اقدام قرار دیا
گورنر اینیشیٹو انتہائی متاثر کن ہیں اس پر گورنر سندھ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ