TORCH 99

TORCH 99 Pakistan's 1st Charitable YouTube Channel and E-commerce platform.

15/03/2026

Allah Bara Badshah Hae❤️

10/03/2026

آپ بڑے ہیں ملک کے سربراہ ہیں ہمارے لیے قابلِ احترام ہیں اور میں خود بھی آپ کی عزت کرتا ہوں پر یہاں پہلی بار آپ سے اختلاف ہوگیا ہے سر! آپ نے ا س ر ا ی ل کا نام تو لیا مگر جس نے شہید آیت اللہ خامنہ صاحب پر حملے کی ذمّہ داری قبول کی یعنی کے ا م ر ی ک ہ اور ٹرمپ ل ع ن ت ی، سر آپ نے اِن کا ذکر تک نہیں کیا۔
آپ سے یہ امید نہیں تھی Sir
یا تو آپ شرمندہ ہیں کہ آپ نے اس شیطان کو نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کی خواہش ظاہر کی تھی اور اُس نے آپ کو غلط ثابت کر دیا، اس کے علاوہ کوئی اور وجہ ہے تو اللہ پاک جانیں بس دکھ یہ ہے کہ آپ اس با برکت مہینے اور اس عظیم شہادت پر سچ بول کر اپنی قوم کے اصل لیڈر ہونے کا ثبوت دے سکتے تھے۔
خیر ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے ، الٰہی آمین

30/03/2025

Allah Bless you all ✨

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TORCH 99 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share