10/09/2026
Mega Education Award Ceremony
طالبعلم اور والدین متوجه هوں!📌📢
ویراول پاٹن میمن انجمن کی تعلیمی کمیٹی، بمسرت اپنی برادری کے طالبعلموں اور ان کے والدین کو مطلع کرتی ہے کہ عنقریب جلسئہ تقریب تقسیمِ انعامات منعقد کرنے جاری ہے۔
جن طالبعلموں نے 1 جنوری 2022 سے 31 دسمبر 2025 کے دوران پہلی جماعت سے ڈگری کلاسز تک امتیازی نمبروں سے امتحان پاس کیا ہو۔ قرآنِ کریم حفظ کیا ہو، عالم یا عالمہ کا کورس کیا ہو ۔ وہ 07 ستمبر 2026 سے 30 ستمبر 2026 تک فارم جماعت کی آفس سے حاصل کر کے جمع کروائیں فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔
نوٹ :۔ فارم جمع کروانے کیلئے جماعت کا مروجہ ممبر شپ کارڈ ہونا لازمی ہے۔
مذکورہ فارم کو Google Form پر بھی پر کر کے جمع کروایا جا سکتا ہے۔
رفيق عبد الغنی ديداوالا (چیئرمین تعلیمی کمیٹی)
03142154520
فيصل ابو بکر کهانانی(جنرل سیکریٹری)
0300 9201000
جماعت: 03333235006