28/08/2026
❤️ حسینؑ جیت گئے ❤️
خوشیاں ہی خوشیاں، نور ہی نور ✨
سالانہ مرکزی قدیمی تاریخی عظیم الشان پرچم کشائی حضرتِ ابوالفضل العباسؑ 🚩
آج دل باغ ہیں!
دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مومنین و مومنات کی محبت سے بھرپور کثیر تعداد میں شرکت۔ ہر طرف "لبیک یا حسینؑ، لبیک یا عباسؑ" کی صدائیں۔ زبانوں پر ذکرِ محمدؐ و آلِ محمدؑ، دلوں میں اہلِ بیتؑ کی محبت کی بہار، اور چہروں پر خوشی کی مسکراہٹیں۔ 😊
بہت شکریہ تمام سیکیورٹی فورسز، ممتاز علمائے کرام، ذاکرینِ اعظام، سیاسی رہنماؤں، سماجی و قومی شخصیات اور تمام معزز مہمانوں کا۔
بعداز پرچم کشائی دسترخوانِ مولا حسنؑ کا خاص اہتمام کیا گیا۔ تمام مومنین نے برکتیں اور مٹھاس سمیٹی۔
پاک حیدری اسکاوٹس کے جوانوں کی یہ خدمتِ ولاء اللہ پاک قبول فرمائے 🤲💚
9 ربیع الاوّل 1448ھ / 2026 | مسجد و امام بارگاہ آلِ مُحَمدﷺ، نارتھ کراچی، کراچی 🇵🇰
منجانب:
سیّد محمد فرحت عبّاس رضوی
و اراکینِ اِمَام حَسَنؑ آرگنَازیشَن تَابُوت کَمیٹی