03/05/2026
خبر غم
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ 😭
سیدہ مہناز فاطمہ کاظمی بنت سید ذوالفقار علی کاظمی (خیرپور) محسن کاظمی , مہدی کاظمی کی ہمشیرہ / سلمان جعفری کی بڑی سالی کا رضاۓ الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ 4 مئی 2026 بروز پیر بعد نماز ظہرین مسجدِ خیرالعمل انچولی میں ادا کی جاۓ گی مرحومہ کو وادئی حسین قبرستان میں سپردِ خاک کیا جاۓ گا۔
شرکت و سورہ فاتحہ کی التماس ہے۔
سوگوار خانوادہ سید ذوالفقار علی کاظمی
شریک غم
اراکین انجمــــــن ســــــادات راجھســــــتان پاکســــــتان(رجسٹرڈ)
https://www.facebook.com/AnjumanSadaatRajhistan
ممتاز فاطمہ کاظمی
Syeda Mustajab Fatima