Warriors of Pakistan Army

Warriors of Pakistan Army Our military deserves to be honored and appreciated.

The freedom and liberty we enjoy is much because of the brave men and women of the military who dedicate their lives to protecting the nation.

24/09/2026

Frontier Corps Balochistan is busy repulsing attack from Coward Taliban Regime at Gulistan Sector - Chaman Pak Afghan Border …… Pakistan AirForce jets are also Airborne no over Pak Afg border

24/09/2026

The moment Pakistani drones were launched toward targets inside Afghanistan last night, striking their designated targets with precision.

پشاور کے علاقے گڑھی شیر داد، میان کورونہ میں پولیس اور فتنہ الخوارج کے مابین  فائرنگ کے تبادلے میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے و...
24/09/2026

پشاور کے علاقے گڑھی شیر داد، میان کورونہ میں پولیس اور فتنہ الخوارج کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے پولیس اہلکار محمد آفاق شہید ہوگئے۔

باپ کی جدائی کا درد الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتاایک باپ وطن پر قربان ہو گیا، مگر اپنے بچوں کے دل میں عمر بھر کا خلا چ...
24/09/2026

باپ کی جدائی کا درد الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا
ایک باپ وطن پر قربان ہو گیا، مگر اپنے بچوں کے دل میں عمر بھر کا خلا چھوڑ گیا۔
صوبیدار محمد جمیل ولد مرحوم الٰہی بخش قیصرانی کوئٹہ، بلوچستان میں وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور ان کے بچوں و اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہید میجر سبطین ھزارہ کے والدین کا اسلام آباد میں ایکسیڈنٹ ھوا ھے  ایکسیڈنٹ میں ...
24/09/2026

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شہید میجر سبطین ھزارہ کے والدین کا اسلام آباد میں ایکسیڈنٹ ھوا ھے ایکسیڈنٹ میں شہید میجر سبطین ھزارہ کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے اور والد حاجی انور تاتاری شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔آپ سب سے گزارش ہے کہ حاجی انور تاتاری کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالٰی حاجی انور تاتاری کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔

PAF unleashes hell on militant hideouts inside Afghanistan. Multiple simultaneous strikes. Kunar, Nangarhar, Paktika und...
24/09/2026

PAF unleashes hell on militant hideouts inside Afghanistan. Multiple simultaneous strikes.

Kunar, Nangarhar, Paktika under precision bombardment

ہنزہ کی منیشا علی نے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا🥇🇵🇰گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقے **ہنزہ** سے تعلق رکھنے والی پاکستا...
23/09/2026

ہنزہ کی منیشا علی نے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا🥇🇵🇰
گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقے **ہنزہ** سے تعلق رکھنے والی پاکستانی MMA فائٹر منیشا علی IMMAF ورلڈ کپ میں شاندار کامیابی حاصل کر کے پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔
یہ کامیابی نہ صرف منیشا علی بلکہ گلگت بلتستان اور پاکستان کی ابھرتی ہوئی MMA صلاحیتوں کے لیے بھی ایک یادگار لمحہ ہے۔

ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوہ سلیمان- تمن قیصرانی سے تعلق رکھنے والے ایف سی صوبیدار "محمد جمیل" بلوچستان میں مسلح افراد کے ...
23/09/2026

ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوہ سلیمان- تمن قیصرانی سے تعلق رکھنے والے ایف سی صوبیدار "محمد جمیل" بلوچستان میں مسلح افراد کے حملے میں شہید ہو گئے-

23/09/2026

پاک فوج کے بہادر سپوت، شہید صوبیدار عصمت اللہ کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آخری آرام گاہ کے سپرد کر دیا گیا۔اللہ پاک شہید کے درجات بلند کرے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Warriors of Pakistan Army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share