13/03/2026
Team Falahi Pakistan organized Iftar Drive at Chakiwara Liyari on 12th March 2026 (22nd of Ramadan). In which many on road travelers broke their fast. In the way of Allah, Iftar is being arranged on a daily basis in Ramadan. A large number of volunteers participate in this deed daily.
The Prophet (saw) said, ‘Whoever feeds a person breaking his fast will earn the same reward as him, without anything being lessened from the reward of the fasting person’.
ٹیم فلاحی پاکستان نے (22nd Of Ramadan) کو Chakiwara Liyari میں افطار ڈرائیو کا اہتمام کیا۔ جس میں سڑک پر آنے والے کئی مسافروں نے اپنا روزہ کھولا۔ اللہ کی راہ میں رمضان المبارک میں روزانہ کی بنیاد پر افطاری کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ رضاکاروں کی ایک بڑی تعداد روزانہ اس کام میں حصہ لیتی ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی کو افطار کرایا، اسے اس کے برابر ثواب ملے گا، بغیر روزہ دار کے ثواب میں سے کچھ بھی کم کیا جائے گا۔